Channel Avatar

Saud Abbasi @UClcb5pPZWV9C3VnFEyO2shg@youtube.com

59K subscribers - no pronouns :c

Assalam o Aliakum I hope you all are fine and doing well. he


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Saud Abbasi
Posted 3 weeks ago

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے چچا تھ؟

17 - 0

Saud Abbasi
Posted 1 month ago

قرآن مجید میں کل کتنے سجدے ہیں ؟

11 - 0

Saud Abbasi
Posted 1 month ago

حج فرض ہونے کی شرط کون سی ہے ؟

11 - 0

Saud Abbasi
Posted 1 month ago

اسلام میں کتنی نمازیں فرض ہیں ؟

21 - 2

Saud Abbasi
Posted 1 month ago

5 - 0

Saud Abbasi
Posted 1 month ago

‏؞ایک لومڑی نے دریا کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا، پانی کہاں تک پہنچتا ہے۔۔؟؟؟
‏اونٹ نے جواب دیا، گھٹنے تک۔
‏لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی، ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے دریا میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی۔ سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا، تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟.
‏اونٹ نے جواب دیا: ہاں پانی میرے گھٹنے تک ہی آتا ہے۔
‏جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموماً وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے۔ ممکن ہے جو باتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں، وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں۔

2 - 0

Saud Abbasi
Posted 1 month ago

سوال:
قرآن مجید کس پیغمبر پر نازل ہوا؟

19 - 0

Saud Abbasi
Posted 1 month ago

اسلام کا پہلا رکن کون سا ہے ؟

25 - 2

Saud Abbasi
Posted 1 month ago

نماز کے کتنے ارکان ہیں ؟

11 - 7

Saud Abbasi
Posted 3 months ago

سوشل میڈیا کی زینت بنی یہ تصویر ایک ایسی مثال چھوڑ گئی ہے جس پر ایک ذمہ دار شخص اپنے کُنبہ کے سرپرست فرائض نبھاتا ہوا اپنی جان سے بھی ہاتھ دو بیٹھتا ہے!
ایک ذمہ دار شخص اپنی فیملی کے تحفظ اور اُس کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے حالات سے ٹکرا جاتا ہے ۔۔۔۔اور معاشرے میں مختلف رویہ تلخی اور بہت کچھ ہنس کر برداشت کر جاتا ہے صرف اپنی فیملی کیلئے...
اور اس فیملی کی حفاظت کرتے کرتے وہ خود کی پرواہ بھی نہیں کرتا اور ایک دن اپنی جان تک گنوا دیتا ہے۔۔۔۔
قدر کریں اپنے بڑوں کی جو آپ کو آرام دینے کیلئے خود کو جلا رہے ہے۔۔۔۔

16 - 0