👈🏻برصغیر کے مسلمانان اہل اسلام کے لئے عظیم الشان خوشخبری👉🏻
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جملہ عزیز رفقاء کا فقیر رقیق قلب سے مزاج پرسی ہے
برصغیر کے مسلمانان اہل اسلام کی رہنمائی کیلئے اس چینل کو تشکیل دی گئی ہے اس چینل کو حضرت علامہ مولانا مفتی محمد منظر رضا نوری اکرمی نعیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی کی نگرانی میں ہے
اور اس میں علمائے اہل سنت کے بیانات اور حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ سے کیے گئے سوالات وجوابات ڈالے جاتے ہیں اور مفتی صاحب سے سوالات بھی کرسکتے ہیں اور آڈیو میں جوابات بھی نشر کیے جاتے ہیں اور نعت شریف و تقریر بھی قارئین کے نظر کیے جاتے ہیں
کمنٹ پر بھی سوالات کرسکتے ہیں
اور اپنے سوالات کو اس واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں
9108131135
،سنی حنفی، بریلوی،نیٹ ورک SHB Network چینل سے شرعی مسائل کا حل اور دینی علمی معلومات حاصل کیجئے اور چینل کو سبسکرائب کرکے دینی اشاعت میں حصہ لیکر ثواب دارین
SHB, Network, channel Se shraie msail Ka hal aur deeni ilmi malomat hasil kijiye or channel ko subscribe kar ke deeni ishaat me hissa le kar sawabe daren hasil kijiye