Channel Avatar

Emaan Ki Raah @UClPYQcA1IkzbFZFv1jhvPJg@youtube.com

6.2K subscribers - no pronouns :c

Assalamu alaikum Khush aamdeed hai, hamare channel Emaan ki


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Emaan Ki Raah
Posted 3 days ago

Ramadan Mubarak

13 - 0

Emaan Ki Raah
Posted 1 week ago

❤️❤️❤️❤️🤲

7 - 0

Emaan Ki Raah
Posted 1 week ago

یا اللّہ میں تیرے ہر فیصلے سے راضی ہوں
بس میری ہمت بڑھانے میں میرا ساتھ دینا

7 - 0

Emaan Ki Raah
Posted 3 months ago

جب یقین اللّٰہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو
کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی

30 - 0

Emaan Ki Raah
Posted 3 months ago

Aap Ke Ghar Mein Char Mukam Aise Hainhttps://youtu.be/qCCkODvsVtg?si=Z8HPH...

3 - 0

Emaan Ki Raah
Posted 3 months ago

Allah Ki Qudrat Ka KarishmaاللّٰہAllah Ka Mojza Quran Ki Behurmati Karnay Walay Par Azab Elahi Part 1 https://youtu.be/GRXM2n9fNqg?si=5haEg...

4 - 0

Emaan Ki Raah
Posted 3 months ago

https://youtu.be/c9gKslJFxQs?si=bjiKM... وہ مرد ہیں جو بیویوں کو جانوروں کی طرح پیٹتے ہیں اور حیران ہوتے ہیں کہ بیوی کو تکلیف کیوں ہوتی ہے؟
یہ تو مرد کی فطرت ہے۔

ایک وہ مرد ہیں جو کبھی خرچہ نہیں دیتے اور حیران ہیں کہ اسے کیا تکلیف ہے؟
میں نے اسے کبھی مارا بھی نہیں ۔
پھر بھی یہ خوش نہیں

ایک وہ مرد ہیں جو گھر سے زیادہ باہر میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور حیران ہیں کہ اسے کیا تکلیف ہے
کبھی مارا نہیں
راشن ڈلوا کے رکھا ہے
پھر بھی یہ خوش نہیں

ایک وہ مرد ہیں جو باہر افیئر چلاتے ہیں ۔ گھر پہنچتے ہیں فون میں غرق ہو جاتے ہیں اور حیران ہیں کہ بیوی کو کس بات کی تکلیف ہے
آفس سے سیدھا گھر آتا ہوں
کبھی مارتا نہیں
راشن ڈلواتا ہوں
پھر بھی یہ خوش نہیں

ایک وہ مرد ہے جو محبت کے نام پہ کیے تمام وعدے اور دعوے پرانے سامان کے ساتھ کباڑ خانے میں ڈال کر نئی لے آتا ہے اور حیران ہے کہ اسے کس بات کی تکلیف ہے
میں نے افیئر تو نہیں چلایا نیکی کی ہے
۔
۔
۔
۔
پھر بھی یہ خوش نہیں

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان سبھی اقسام کے مردوں کو لگتا ہے کہ وہ دوسرے جیسے نہیں

یہ تمہید ہے ایک لمبی گفتگو کی

(جو بیوی کی عزت کرتے ہیں رشتوں کا احترام کرتے ہیں ذمہ داریاں نبھاتے ہیں ان پہ ہمیشہ لکھتا ہوں ۔ ان کی تعریف و توصیف کرتا ہوں۔ یہ پوسٹ ان کے لئے نہیں)

5 - 0

Emaan Ki Raah
Posted 5 months ago

بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی ہر نیک تمنا پوری کرے
صحت عطا فرمائے
کسی کا محتاج نہ کرے
اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے
آمین

12 - 0