Channel Avatar

Rizvi Travel Vlogs @UClLT-AjwCSTDw9vzUeMm_rg@youtube.com

5.3K subscribers - no pronouns :c

❣السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❣ --------------------------

Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Rizvi Travel Vlogs
Posted 1 year ago

https://youtu.be/1P9StombNIE
🕌❤جمعہ مبارک ❤

ﷲ مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔
اَمِين🤲🏻
يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن❤

17 - 0

Rizvi Travel Vlogs
Posted 2 years ago

https://youtu.be/BMuHZpiV3zE
🌿💛 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💛🌿
🌿💛 💛🌿

🌿💛 دنیـــا میــــں کـــوئی لمحـــــہ ایســـا نہیـں گـــزرتا
جـــس میــں ہـــزاروں مسجــدوں کــے منــــاروں سـے
اللّٰــہ کی وحدانیتــــ کی شہادتــــ کــے ســاتھ
حضـــور اکــرم ﷺ کـے نــبی ہــونــے کی شہادتــــ
ہر وقتــــ نہ دی جاتی ہـــو
اور لاکھــوں کـروڑوں مسلمــان حضرت اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجتـــے ہـــوں۔ 💛🌿

🌿💛 غرضــیکہ اللّٰـہ تعــالیٰ کـے بعــد سبـــــ ســے زیـــادہ حضـــور اکـرم ﷺ کا نام نامـی اســں دنیـا میں لکھــا بولا پڑھـــا اور سنـا جـــاتا ہــے۔ 💛🌿️

🌿💛 اے شہنشـــاہ مـــدینہ اَلصَّلٰــوةُ وَالسَّـــلَامُ 💛🍃
🌿💛 زینتِـــــ عــرش مُــعلہ اَلصَّلٰـــوةُ وَالسَّـــلَامُ 💛🍃

🌿💛 صـــــلی اللّٰــــہ عـــــلیہ وآلـــــہ وسلـــــم 💛🌿

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
📿صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب !
🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
:✳ اَللَّهُــــــــــــــــــــــــــــــــــــمَّ صَــــــلِّ عَلَى 🌹 مُحَمَّــــــــدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّــــــــدٍ 🌹 كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى 🌹 إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ 🌹 إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴدٌ ﻣَّﺠِﻴْﺪٌ :✳: اَللَّهُــــــــــــــــمَّ بَارِكْ عَلَى 🌹 مُحَمَّــــــــدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّــــــــدٍ 🌹 كَمَا بَارَكْتَ عَلَى 🌹 إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ 🌹 إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴٍﺪٌﻣَﺠِﻴْﺪٌ:
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

💕💕

681 - 7

Rizvi Travel Vlogs
Posted 2 years ago

https://youtu.be/6rQGHdigFsA
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....✨💕

1.9K - 5

Rizvi Travel Vlogs
Posted 2 years ago

https://youtu.be/jtka-F-o1rA
حضرت فاطمہؓ واحد عورت ہے جن کا باپ نبیوں کا سردار ، خاوند ولیوں کا سردار ، بیٹے جنت کے شہزادوں کا سردار ، خود جنت کی عورتوں کی سردار،❤

2.4K - 8

Rizvi Travel Vlogs
Posted 2 years ago

https://youtu.be/Q_Z4deopQSc
آخری نبی یا خاتم النبئین کے معنی یہ ہیں کہ حضور پاک (ﷺ)کے بعد کسی شخص کے سر تاج نبوت نہ رکھا جاۓگا-اب کوئ شخص نبوت کی مسند پر قدم نہیں رکھے گا- یعنی کہ نبی پاک(ﷺ ) کی آمد سے نبیوں کی آمد بند ہو گئ - ان پر مہر لگ گئ اب کوئ کسی قسم کا نبی نہیں بنے گا۔ جس طرح لفافہ بند کر کے لفافے پر مہر لگا دی جاتی ہے ۔ اسے سیل (seal) کرنا کہتے ہیں ۔ یعنی خاتم النبئین کے معنی یہ ہیں کہ حضور پاک (ﷺ) کی آمد سے نبیوں کی فہرست سیل کر دی گئ ہے۔اب نہ تو اس فہرست میں کسی کو نکالا جا سکتا ہے اور نہ ہی کسی کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کے عقیدے کی اصلاح فرمائیں اور گمراہ کن فتنوں سے بچائیں- آمین ثم آمین

2.1K - 4

Rizvi Travel Vlogs
Posted 2 years ago

https://youtu.be/Tq7AEDOXh1s
حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہُ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ان سے سوال کِیا:-

" کیا اِسلام قبول کرنے سے پہلے آپ نے
آنحضرت ﷺکی نبوت کی نِشانیوں میں سے کوئی نِشانی بھی دیکھی تھی؟"
حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہُ نے جواب دیا:-

" ہاں جاہلیت کے زمانہ میں ایک دِن میں ایک درخت کے سائے میں بیٹھا ہُوا تھا کہ اچانک اس کی شاخیں مجھ پر جُھکنے لگیں۔یہاں تک کہ ایک شاخ جُھک کر بالکل میرے سر تک آ گئی۔میں سر اُٹھا کر اس کی طرف ( حیرانی سے ) دیکھنے اور کہنے لگا کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ اسی وقت مجھے درخت میں سے آواز آئی یہ نبی ﷺ فلاں فلاں وقت میں ظاہر ہوں گے اس لیے تم ان کی طرف بڑھنے میں سب سے زیادہ خوش نصیب بننے کی کوشش کرنا۔"
میں نے اس سے کہا:-

" مجھے واضح کر کے بتاؤ کہ وہ نبی کون ہے اور اس کا نام کیا ہے؟"
اس نے کہا:-
" مُحَمَّد ﷺ بِن عبدﷲ بِن عبدالمطلب بِن ہاشم۔"
میں نے کہا:-
" وہ میرے دوست اور میرے حبیب ہیں۔"
میں نے اس درخت سے عہد لیا کہ جس وقت وہ مبعوث ہو جائیں تو مجھے خوشخبری دے دینا۔جب اﷲ تعالیٰ کے حبیب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم مبعوث ہو گئے تو اس درخت میں سے آواز آئی کہ:-

" اے ابوقحافہ کے بیٹے! وہ نبی ﷺ.مبعوث ہو گیا ہے اب کوشش کرو اور قسم ہے ربّ موسیٰ کی! اِسلام میں کوئی تم پر سبقت نہ کرے گا۔"
جب صبح ہوئی تو میں رسول اللہ ﷺکے پاس پہنچا۔رسول اﷲ ﷺ نے مجھے دیکھ کر اِرشاد فرمایا:-

" اے ابوبکرؓ! میں تمہیں ﷲ اور اس کے رسولؐ کی طرف بُلاتا ہوں۔"
میں نے کہا:-

" میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ ﷺ اﷲ کے رسول ہیں،اﷲ نے آپ کو حق دے کر روشن چراغ بنا کر بھیجا ہے،میں آپ ﷺ پر ایمان لایا۔"

3K - 10

Rizvi Travel Vlogs
Posted 2 years ago

https://youtu.be/j49ib2Fcvzg
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘..💕

3.1K - 9

Rizvi Travel Vlogs
Posted 2 years ago

https://youtu.be/70PYzvzvAPo
🌿💛 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💛🌿https://youtu.be/70PYzvzvAPo
🌿💛 💛🌿

🌿💛 دنیـــا میــــں کـــوئی لمحـــــہ ایســـا نہیـں گـــزرتا
جـــس میــں ہـــزاروں مسجــدوں کــے منــــاروں سـے
اللّٰــہ کی وحدانیتــــ کی شہادتــــ کــے ســاتھ
حضـــور اکــرم ﷺ کـے نــبی ہــونــے کی شہادتــــ
ہر وقتــــ نہ دی جاتی ہـــو
اور لاکھــوں کـروڑوں مسلمــان حضرت اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجتـــے ہـــوں۔ 💛🌿

🌿💛 غرضــیکہ اللّٰـہ تعــالیٰ کـے بعــد سبـــــ ســے زیـــادہ حضـــور اکـرم ﷺ کا نام نامـی اســں دنیـا میں لکھــا بولا پڑھـــا اور سنـا جـــاتا ہــے۔ 💛🌿️

🌿💛 اے شہنشـــاہ مـــدینہ اَلصَّلٰــوةُ وَالسَّـــلَامُ 💛🍃
🌿💛 زینتِـــــ عــرش مُــعلہ اَلصَّلٰـــوةُ وَالسَّـــلَامُ 💛🍃

🌿💛 صـــــلی اللّٰــــہ عـــــلیہ وآلـــــہ وسلـــــم 💛🌿

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
📿صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب !
🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
:✳ اَللَّهُــــــــــــــــــــــــــــــــــــمَّ صَــــــلِّ عَلَى 🌹 مُحَمَّــــــــدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّــــــــدٍ 🌹 كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى 🌹 إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ 🌹 إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴدٌ ﻣَّﺠِﻴْﺪٌ :✳: اَللَّهُــــــــــــــــمَّ بَارِكْ عَلَى 🌹 مُحَمَّــــــــدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّــــــــدٍ 🌹 كَمَا بَارَكْتَ عَلَى 🌹 إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ 🌹 إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴٍﺪٌﻣَﺠِﻴْﺪٌ:
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

4.8K - 11

Rizvi Travel Vlogs
Posted 2 years ago

https://youtu.be/XlaUxKOhGJY
🌼 - ایک اعرابی کو کہا گیا کہ
تم مر جاؤ گے -
اس نے کہاں پھر کہاں جائیں گے ؟
کہا گیا کہ اللہ کے پاس -
اعرابی کہنے لگا
آج تک جو خیر بھی پائی ھے
اللہ کے یہاں سے پائی ھے
پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا ،،
کس قدر بہترین حسنِ ظن ھے
اپنے اللہ سے -
🌼 ایک بزرگ سے پوچھا گیا کہ
کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ھیں
جس کی دعا قبول کی جاتی ھے ؟
بزرگ نے جواب دیا...
نہیں ،
مگر میں اس کو جانتا ھوں
جو دعائیں قبول کرتا ھے -
کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے -
🌼- ابن عباسؓ سے
ایک بدو نے پوچھا کہ
حساب کون لے گا ؟
آپ نے فرمایا کہ " اللہ "
رب کعبہ کی قسم
پھر تو ھم نجات پا گئے ،
بدو نے خوشی سے کہا -
کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے
اپنے رب سے -
🌼- ایک نوجوان کا آخری وقت آیا
تو اس کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی -
نوجوان نے ماں کا ہاتھ پکڑ کر سوال کیا
کہ امی جان
اگر میرا حساب آپ کے حوالے کر دیا جائے
تو آپ میرے ساتھ کیا کریں گی ؟
ماں نے کہا
کہ میں تجھ پر رحم کرتے ھوئے
معاف کردونگی -
اماں جان....
اللہ پاک آپ سے بڑھ کر رحیم ھے
پھر اس کے پاس بھیجتے ھوئے
یہ رونا کیسا ؟
کیا ھی بہترین گمان ھے
اپنے رب کے بارے میں -
*اللہ پاک* نے
*حشر* کی منظر کشی کرتے ھوئے
فرمایا ھے ،
*{ وخشعت الأصوات للرّحمٰن }*
اور اس دن آوازیں دب جائیں گی
*رحمان* کے سامنے -
اس *حشر کی گھڑی* میں بھی
یہ *نہیں فرمایا* کہ
*" جبار "* کے سامنے
بلکہ *اپنی صفتِ رحمت* کا ھی
*آسرا* دیا ھے.... ،،
یا اللہ ہمیں دنیا آخرت قبر حشر میں بغیر حساب کتاب ، بغیر سوال جواب ، آسانی عافیت سے معاف و در گز ر فرما ۔ آمین یا ربِ کریم ...🤲🤲🤲

4.8K - 10