Welcome to ''Qari Muhammad Zubair "YouTube Channel..
This is an Islamic YT Channel , Where you can learn Noorani Qaida & Tilawat Quran Pak..
محترم ومکرم ناظرین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس چینل پر آپ کو نورانی قاعدہ اور تلاوت قرآن پاک کی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی
آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ثواب کی نیت سے چینل کو سبسکرائب کیجئے
اور اپنی فیملی میں شئیر کیجئے