اے چاند تیرا حسن و جمال اپنی جگہ ہے🌹🌹
بلال اپنی جگہ ہے آیا نا کوئی انکے خریدار کے جیسا 🌹
الے علی کی شان بڑی ذات بڑی ہے ہاں بات بڑی ہے🌹🌹
دیکھا نا کوئ سیّدی گلزار کے جیسا 🌹🌹
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیﷺ۔ 🌹🌹
سيّدی اعلی حضرت پے لاکھو سلام 🌹🌹