Channel Avatar

Bilal Kanju Official @UClCUOsfZNF1elDQf1YhjQ5g@youtube.com

98K subscribers - no pronouns :c

I created this channel to globally serve the farming communi


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Bilal Kanju Official
Posted 1 month ago

Price List of Green Tractors

65 - 1

Bilal Kanju Official
Posted 1 month ago

Green Tractor Price List

59 - 3

Bilal Kanju Official
Posted 1 month ago

Follow the Bilal Kanju Official channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaksLcnE50UrqPd3ht0L

12 - 0

Bilal Kanju Official
Posted 1 month ago

Green Tractor Scheme Application Form download krnay k liay below Link per click krain
👇 👇 www.agripunjab.gov.pk/system/files/Green%20Tractor…

8 - 4

Bilal Kanju Official
Posted 1 month ago

54 - 3

Bilal Kanju Official
Posted 1 month ago

وزیراعلٰی پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کا درخواست فارم۔ یہ فارم ان مواضع جات کیلئے ہے جو کمپیوٹرائزڈ نہیں ہیں اور وہ اراضی ریکارڈ سنٹرز میں شامل نہیں ہیں۔ یہ فارم ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محکمہ زراعت کے ضلعی دفاتر میں جمع کرائے جاسکیں گے۔ مزید معلومات کیلئے محکمہ زراعت توسیع کے دفتر یا عملہ سے رجوع کریں۔

105 - 26

Bilal Kanju Official
Posted 1 month ago

Link for online registration regarding Green Tractor Scheme
gts.punjab.gov.pk/home

11 - 0

Bilal Kanju Official
Posted 2 months ago

_*22-Aug-2024*_
*<PADDY PUNJAB🌾دھان پنجاب>*
*>Trend:- Steady/مستحکم*
*>NEW PADDY 1509*
Sahiwal@2400-3000
Arifwala@2400-3200
Okara@2300-2800
Burewala@2900-3400
Pak Pattan@2800-3450
Bahawalnagar@2800-3250
-
*>NEW SUPER FINE-سپر فائن*
Sahiwal@2000-2400
Arifwala@2100-2500
Okara@2300-2550
Burewala@2000-2250
Pak Pattan@1800-2300
Bahawalnagar@2000-2600
-
*>NEW IRRI-6 ایری*
Sahiwal@1700-2100
Arifwala@1800-2250
Okara@1800-21500
Burewala@1800-2050
Pak Pattan@1700-2150

48 - 3

Bilal Kanju Official
Posted 2 months ago

تین سالہ ڈپلومہ
جس کے بے شمار فوائد
یہ ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد آپ کو بی ایس سی ایگریکلچر میں داخلہ مل سکتا ہے
ہر یونین کونسل میں فیلڈ اسسٹنٹ کی ایک اسامی ہوتی ہے باقاعدہ دفتر ہوتا ہے

اور اس کی ڈائریکٹ بھرتی
سکیل نمبر 11میں اب ہوتی ہے
سکیل نمبر 11سے 17تک ترقی کا سلسلہ چلتا ہے
جس سے سرکاری ملازمت کے وسیع مواقع حاصل ہیں

اپنی زرعی ادوایات کی وسیع پیمانے پر ہول سیل کاروبار کرسکتے ہیں لائسنس فری بن جاتا ہے

اس ڈپلومہ کی بدولت نرسری کا وسیع پیمانے پر کاروبار آپ کی دسترس میں

جتنی فیس آپ سال میں جمع کروائیں گے اس کے مساوی یا ڈبل آپ کو وظیفہ مل جاتا ہے
جس سے اس ڈپلومہ پر خرچہ نہ ہونے کے برابر ہے

اگر آپ نے میٹرک کرلی ہے اور اشتہار میں دی گئی شرائط پر پورا اترتے ہیں تو

31.08.2024تک اپنی درخواستیں

دفتر ڈائریکٹر زراعت انسروس ایگریکلچرل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ, گلمرگ روڈ, رحیم یار خان میں دستی یا بزریعہ ڈاک ارسال کریں

داخلہ فارم آپ اپنے ضلع میں موجود محکمہ زراعت توسیع کے دفتر سے بھی حاصل کرسکتے ہیں

مزید اگر کوئی معلومات درکار ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں

محمدآفتاب مشتاق (سٹینو)
0300 6747080
محمد حسین بابر
ڈپٹی ڈائریکٹرذراعت
0302 6836844

71 - 16