Channel Avatar

Madani Update @UCkjSCp73LKgv0sM1fJscuMg@youtube.com

7.6K subscribers - no pronouns :c

Assalamu Alaikum (Peace be upon you)! Welcome to Madani Upd


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Madani Update
Posted 2 days ago

آیا ہے بلاوا مجھے درِ مرشد سے۔۔۔۔۔
انشاءاللہ آپ اور میں در مرشد پر ویڈیوز🎥 کے دریعے حاضری دیں گے۔۔۔ 😍🥳
Subscribe to madani update

246 - 6

Madani Update
Posted 4 days ago

Exciting schedule of Zehni Azmaish season 16
https://youtu.be/ymcePTjnvm4
Subscribe to madani update

528 - 5

Madani Update
Posted 4 days ago

ربیع الثانی 1446 کا چاند نظر آ گیا ہے لھذا مورخہ 5 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ یکم ربیع الثانی ہے. . . . . . مفتی علی اصغر عطاری
تمام عاشقان رسولﷺ کو ربیع الثانی کا چاند مبارک ہو۔۔۔

346 - 4

Madani Update
Posted 1 week ago

حاصل ہے ان کے عشق میں تسکین جاں مجھے
https://youtu.be/ymcePTjnvm4
جس دن سے مل گیا ہے ان کا آستاں مجھے
Subscribe to madani update🥰

2.4K - 18

Madani Update
Posted 1 week ago

کون کون شامل ہوگا۔۔۔✍️🤲انشاءاللہ عزوجل۔۔ شرکت کی نیت ہے۔۔ کوشش کروں گا کہ لائیو آپکو دکھا سکوں۔۔۔ دعاؤں کی درخواست🙏😊

385 - 3

Madani Update
Posted 1 week ago

جناب یہ کسی سیاسی پارٹی کا پروگرام نہیں
کسی بد مذہب کے آنے پہ یہ عوام نہیں
بلکہ یہ تو دعوت اسلامی کا آج کا ہونے والا سرزمین ملتان پنجاب کا ہفتہ وار اجتماع ہے
جس میں بیان کرنے والے شیر عطار ہیں
جب شیر عطار کا یہ عالم ہے تو عطار کا کیا عالم ہوگا

#Ilove DawateIslami
#Ilove Maulana Ilyas Qadri
#madaniupdate

🖋Madani update

1.5K - 50

Madani Update
Posted 1 week ago

الحمدللہ ملاوی میں پچھلے ۵ سالوں میں اب تک 16,700 سے زائد لوگوں نے دعوت اسلامی کے ذریعے اسلام قبول کیا ہے۔ اس کے علاوہ مراکز مدارس مجلس تراجم مدنی قافلوں کے ذریعے دین متین کی خدمت کا کام جاری ہے۔ اسلام کی طرف دعوت دینے اور نیو مسلم کی تربیت کے لئے دعوت اسلامی کا ایک بہت ہی پیارا شعبہ ہے جس کا نام ہے ویلکم ٹو اسلام ۔ بہت جلد سوشیل میڈیا پر ویلکم ٹو اسلام کے آفیشل پیجز لانچ ہونگے اور اس پر کونٹینٹ بھی ایسی نوعیت کا ہوگا جسے آسان انداز میں اسلام کی دعوت دی جائے، بہت جلد لنک بھی شیئر کی جائیگی، نیز ایک وٹسپ نمبر بھی شیئر کیا جائیگا کے اگر دنیا میں کہیں سے بھی کسی کو بھی اسلام کے حوالے سے کچھ معلومات درکار ہو تو وہ رابطہ کر سکے ۔ آپ سے بس اتنی درخست ہے کے جب ویلکم ٹو اسلام کے پیجز سوشیل میڈیا پر لانچ ہوں، آپنے بھر پور ساتھ دینا ہے۔

583 - 16

Madani Update
Posted 1 week ago

*ہویاں کرم نوازیاں بڑیاں نے*

*اکھیاں چنگیاں سنگ لڑیاں نے*

*روے وسدا دوارا مرشد دا*

*جناں دے کے خیر رجا چھڈیا*
https://youtu.be/HDe1pPzapL8
Subscribe to madani update

2.7K - 31

Madani Update
Posted 2 weeks ago

ہر تنقید کا جواب ہـے یہ مسکراہٹ🫠
اضحک اللہ سنک🤗🥰
Subscribe to madani update

2.8K - 30

Madani Update
Posted 2 weeks ago

A Nuclear Engineer Accepted Islam in UK🌹💚.
Subscribe to madani update🥰

667 - 15