Channel Avatar

Attar Rahnuma Hen @UCkdl_XdPeLqvo88NREdsgwQ@youtube.com

141K subscribers - no pronouns :c

Dawateislami Zindabad ❤❤


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Attar Rahnuma Hen
Posted 1 month ago

Salam ap sub kase hen??Koch pouchna hai koi sawal?

3.6K - 53

Attar Rahnuma Hen
Posted 2 months ago

یا اللّٰہ 🤲 تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے !!
اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے!!

آمین...

2.7K - 24

Attar Rahnuma Hen
Posted 4 months ago

دعوت اسلامی کے صرف ایک مفتی کی شان یہ ہے کہ وہ کسی کو زید کہہ کر جواب دے تو پوری دنیا اس کو زید کہہ کر پکارے تو سوچو دارلافتاء اہلسنت کے سب مفتیان کرام مل کر مخالف کو جواب دیں تو کیا ہوگا❤زید کو جتنا مشہور ہم نے کیا ھے اب تک تمام چینل مل کر بھی نہیں کر سکے
کبھی ہم مرزا کو مشہور کرتے ہیں تو کبھی مویشی کو اور اپنی جگہ عقل مند مرزا اور مویشی ہیں اپنی مشہوری کے لئے آپ سب کو لگا رکھا ھے
مرشد کا فرمان خاموشی بہترین جواب ھےدعوت اسلامی کے صرف ایک مفتی نے ابھی تک زبان کھولی ہے اور وہ بھی سیدہ سلام اللہ علیہا کو خطا پے کہنے والے کے حق
نوٹ
سوچو جب یہ سارے زبان کھولیں گے تو کیا گل کھلائے گے

7.2K - 70

Attar Rahnuma Hen
Posted 4 months ago

Daud Kim کورین گلو کار کا قبول اسلام دعوت اسلامی کی مدنی بہار * اَلْحَمْدُلِلّٰه عزوجل * عمرہ کی ادیگی کے بعد فیضان مدینہ امد امیر اہلسنت کے ھاتھ پر بیعت کی
کوریا کے ایک گلوکار داؤد کم نے دعوت اسلامی سے متاثر ہوکر پہلے اسلام قبول کیا پھر وہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی آیا اور اب اس نے کوریا میں مسجد بناؤ تحریک کا آغاز کر دیا
یہ ہے آپ کی دعوت اسلامی اَلْحَمْدُلِلّٰه عزوجل

مرشدِی عطار پر نور کی برسات ہو

5.4K - 82

Attar Rahnuma Hen
Posted 4 months ago

کل ہمارے نعمان عطاری بن صادق میاری کا انتقال ہوگیاتھا، ان کو دل کا مرض تھا۔
11 پارے حفظ کرلئیے تھے.
ماہ رمضان کے روزے رکھے ۔
عید سے طبعیت خراب ھوئ۔۔۔۔بیماری میں بھی نماز ادا کی۔۔۔
اللہ پاک درجات کو بلندی نصیب کرے۔۔۔۔
*چھوٹی عمر میں مدینہ مدینہ کرنے اور اپنے پیر و مرشد سے محبت کرنے والےتھے*۔

پیر (13 شوال 1445) 22 اپریل 2024ء کو 11 سال کی عمرمیں انتقال ھوگیا۔۔۔

6.2K - 291

Attar Rahnuma Hen
Posted 4 months ago

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
11 سالہ پیارا بچہ 😭😭😭😭
محمد نعمان عطاری بن محمد صادق میاری کا انتقال
هو گیا !!!! بچے کے ماموں حمزہ بھائی سے بات ہوئی
تو انھوں نے بتایا کہ پیدائشی طور پر دل کی پروبلم
تھی !! اللّه کریم لواحقین کو صبر عطاء فرماۓ / 😭

3.4K - 99

Attar Rahnuma Hen
Posted 4 months ago

زید نے کہا دعوت اسلامی والے اپنے محل تیار کررہے ہیں
واقعی میں تیار کررہے ہیں پر دنیا میں نہی بلکہ جنت میں 💯💯

9K - 91

Attar Rahnuma Hen
Posted 4 months ago

*بس کچھ رہ تو نہیں گیا کہنے کو*
تم باتیں کرتے رہو ہم ان شاء اللہ کام کرتے رہیں گے اپنا اپنا نصیب🤭🤭

5.7K - 51

Attar Rahnuma Hen
Posted 5 months ago

پیچھے اس امام کے بس بات ختم
اپنے عطار پر قربان جاؤں جس نے سکھایا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم
علماء کرام سے سنا ہے کہ اللہ عزوجل نے دو قسم کے لوگوں سے اعلان جنگ فرمایا ہے ایک سود کا لین دین کرنے والوں سے اور دوسرا کسی اللہ کے ولی سے بغض و عداوت رکھنے والے سے

9.1K - 87

Attar Rahnuma Hen
Posted 5 months ago

نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے❣️
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے✌️

8.4K - 48