Channel Avatar

Umair Gujjar @UCkdDyFIxzifEfNIT0ZD9VZw@youtube.com

69K subscribers - no pronouns :c

زندگی سفر ہیں منزل نہیں


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Umair Gujjar
Posted 1 year ago

اللہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
بہت ہی عمدہ آواز سن کر دل غمگین اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے 😢

1 - 0

Umair Gujjar
Posted 2 years ago

حرمین شریفین کے متولی کی ہدایات پر عمل درآمد۔
ریزیڈنسی، ایگزٹ اور ریٹرن ویزوں کی میعاد میں توسیع، اور وزٹ ویزوں کی میعاد میں بغیر کسی فیس یا مالی غور کیے، 06/28/1443 ہجری کی تاریخ 01/31/2022 AD تک توسیع۔

15 - 0

Umair Gujjar
Posted 2 years ago

ملک و قوم کی خاطر عارف والا کا ایک اور سپوت دھرتی ماں پہ قربان
عارف والا / پاک فوج کے کیپٹن ضلع ٹانک میں اپنی ٹیم کو کمانڈ کرتے ہوئےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید کیپٹن سکندر سہیل عارف والا کے گاؤں 19 ای بی فوجیانوالہ کے رہائشی ہیں
عارف والا/ کیپٹن سکندر سہیل چوہدری سہیل لطیف کے بیٹے اور چوہدری فیصل کے چھوٹے بھائی ہیں وہ پاک فوج میں کچھ سال پہلے بطور کیپٹن بھرتی ہوئے تھے اور دو سالہ ڈیپوٹیشن کورس کے لیے رینجر میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے 🇵🇰

10 - 0

Umair Gujjar
Posted 3 years ago

لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یارسول اللہﷺ تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد 💕💕

16 - 0

Umair Gujjar
Posted 3 years ago

لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یارسول اللہﷺ تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد 💕💕
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤️

167 - 0

Umair Gujjar
Posted 3 years ago

اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو🌹

لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔❣️

127 - 3

Umair Gujjar
Posted 4 years ago

َتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ. ~♥~

183 - 10