Channel Avatar

NovelisticGirl @UCkazRXM1fRnSlz75aWh1vsw@youtube.com

1.5K subscribers - no pronouns :c

Urdu novel edits


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

NovelisticGirl
Posted 6 months ago

کبھی کتابیں پڑھو تو جانو، دنیا کتنی بڑی ہے اور انسان کتنا گہرا ہے۔ "

5 - 1

NovelisticGirl
Posted 6 months ago

لوگوں کو ہر وقت اپنے اعمال کی وضاحت نہیں دیا کرتے۔ وہ پوچھے تب بھی نہیں۔ ہاں یا نا میں جواب دینا سیکھو۔ نہیں تو لوگ تمہیں اذیت دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینگے۔

5 - 1

NovelisticGirl
Posted 6 months ago

وہ میرے نصیب میں تھی۔ اسے مجھ تک ہی آنا تھا۔
سب دروازے بند نہ ہوتے تو اس کے حصے میں میرادروازہ کیسے آتا ؟“

3 - 0

NovelisticGirl
Posted 7 months ago

میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے، تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑا کیونکہ اس کا دل لوہے کا تھا پھر بارش ہوئی، میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آئے اور اس کے اعلی دل کو زنگ لگ گیا

3 - 0

NovelisticGirl
Posted 7 months ago

6 - 0