in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے دن ہو پچاس ہزار
ان کی وفات کے موقع پر اردو اور فارسی زبانوں کے عظیم شاعر مرزا غالب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، جنہوں نے ہندوستانی زبان میں اردو اور فارسی شاعری کی روانی کو بھی عام کیا۔
#Mirza_Ghalib #mirzaghalib
4 - 0
*عرض کیا ہے:💁♂️*
*جو آنکھوں سے رہتا ہے دور*
*وہ سوال پیپر میں آتا ہے ضرور*
*واہ واہ واہ🤣🤣🤣🤣🤣🤣👌🏻*
4 - 0
اردو ترا مقدر اپنے وطن میں .....
9 نومبر، شاعرمشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش ہے، جو اپنے فلسفیانہ افکار کی وجہ سے دنیا کے عظیم شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ علامہ اقبال کے یوم پیدائش کو کچھ عرصے سے ’عالمی یوم اردو‘ کے طورپر بھی منایا جارہاہے.
19 - 0
Education, for Maths
Hamara Aim ziyda se ziyda Bachcho ko educated karna
Hain.
Take koi bhi student Mathematics sikhne se pichechee na eh jayee