in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
آئے روز کفرستان کے ملعون اپنے ناجائز ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے امام الانبیاء ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کر رہے ہیں ، افسوس کہ اُمّت میں عالم کفر کے سہولت کاروں نے ایسے حُکمران چُنے جِن میں ایک بھی باغیرت نہیں کہ حُرمتِ رسول ﷺ کیلئے اقدامات اُٹھا سکے۔۔
ہالینڈ میں رِہنے والے مسلمان اپنی جدوجہد تیز کرکے امیرالمجاہدین کے فتوے کو شرمندہ تعبیر کرتے ہوئے حضور ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرہ دیں۔۔‼️
وہ وقت دور نہیں جب اِن لعینوں سے یہ جہان صاف کیا جائےگا۔۔
84 - 0
رمضان المبارک کی آمد سے قبل جمعتہ المبارک کے موقع پر دارالعلوم حقانیہ میں ہونے والے سانحہ پر دل انتہائی رنجیدہ ہے ڈاکٹر محمد شفیق امینی
جناب حامد الحق صاحب اور جملہ ساتھیوں کی شہادت کو اللہ کریم جل جلالہ قبول فرمائے، ہم انکے بلندی درجات کے لیے دعاگو اور انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ڈاکٹر محمد شفیق امینی
ایک طرف چمپیئن ٹرافی 2025ء کے لیے لاہور، راولپنڈی، کراچی میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے اربوں کھربوں روپے پانی کی طرح بہایا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف جس قوم کے ٹیکسوں سے اپنی جیبیں بھرتے ہیں اس پوری قوم کو لاوارث چھوڑ دیا گیا آخر ایسا کیوں؟؟؟
46 - 0
ہالینڈ کے ملعون خنزیر کے خلاف آج بھی امیرالمجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کا دیا گیا فتویٰ قائم ہے، ⚔️
ربّ قہار، ربّ جبار اگر چاہے تو دنیا میں جہاں جہاں جو بھی عتلِ زنیم موجود ہیں انکو وہیں غرق کردیا جائے لیکن نہیں، کیونکہ یہ امتحان ہم تمام کلمہ گو مسلمانوں کا ہے،
اے اُمتِ مسلمہ!!! اپنے آقا و مولا حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی عزت و ناموس کے لیے اگر اُس وقت کھڑے رہتے تو آج یہ حالتِ زار نہ ہوتی،
آج بھی موقع ہے ہر ملعون کے خلاف اُٹھ کھڑا ہونا ہوگا ..
"رب اپنے انبیاء (علیہم السلام) کی عزت بارے بہت غیرت والا ہے" یہ فقط جملہ نہیں بلکہ وہ سبق ہے جو ایک عاشق ہمیں اپنی پوری زندگی سمجھا کر گیا ہے لیکن باوجود اسکے حکمرانانِ وقت، سیاست نامی فتنہ کا شکار ہوکر اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں، اب بھی وقت ہے ہوش میں آجاؤ، لوٹ آؤ، نبی کریمﷺ کی عزت و ناموس کی خاطر، کہ اسی میں کامیابی ہے،
بصورتِ دیگر عذابِ اِلٰہی کا انتظار کرو۔۔
63 - 2
روضة الحبیب عاشق صادق فخرکشمیر مجاھد ختم نبوت حضرت الحاج محمد امین باباجی رحمہ اللہ کا وہ مشھور زمانہ اور بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں مقبول کتاب ہے جو کہ اپ رحمہ اللہ نے 1956 میں مدینہ شریف ریاض الجنة، اسطوانہ سریر اور اسطوانہ حرس کے درمیان 15 مہینے گزار کر لکھی ہے،جس میں عاشق صادق نے مقدمہ میں اور پھر 26 مرتبہ نظم میں اس بات کی تصریح کی ہے کہ یہ کتاب میں میرے محبوب پاک صاحب لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خصوصی ارشاد مبارک پر لکھ رہا ہوں جسطرح ایک مقام پر اپ فرماتے ہیں۔
مدینے منورے نہ قربان ربہ
دہ محبوب پاکے روضے نہ قربان ربہ
جنتونو نہ مے خوخہ مدینہ دہ
ددے خپلے عقیدے نہ قربان ربہ
دالیکل چہ پہ ارشاد دہ خپل محبوب دی
دہ خپل خط ھرے نقطے نہ قربان ربہ
ترجمہ۔یہ جو میں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشاد مبارک پر لکھ رہا ہوں تو جی چاہتا ہے کہ اپنے قلم کے ایک ایک نقطے پر قربان جاؤں۔۔
اپ رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ جو بھی عاشق اس کتاب کو سبقا پڑھے گا تو مجھ فقیر نے ان کے لئے ریاض الجنة شریف میں رورو کر دعائیں کی ہے کہ دنیا میں اس کتاب کے پڑھنے والے کو یہ جنت دیکھنا ضرور نصیب فرمانا ۔
اسلئے یہ کتاب پڑھنا ان عشاق کے لئے جو مدینہ شریف جانا چاہتے ہیں اور اسباب نہیں ہے ایک انتہائی مجرب اور ازمودہ عمل ہے۔
اللہ پاک اس پاک ھستی کے عشق و محبت سے ہمیں خیرات نصیب فرمائیں آمین۔
225 - 5
لونڈ خوڑ جامعہ فیضان مصطفٰی میں قائد محترم جناب علامہ محمد شفیق امینی صاحب کا شرکت و خطاب
پروگرام کی تصویری جھلکیاں
114 - 1
Welcome to Official Channel of Allama Dr. Muhammad Shafiq Ameeni - Ameer TLP KPK.
He is grand son of Aashaq E RasooL ﷺ Fakhr e Kashmir AlHaj MUHAMMAD AMIN Sahib.
Astana Aalia Qadria Ameenia Haji Abad Sharif Charsadda.
#ShafiqAmeeni #TLP #AllamaKhadimHussainRizvi