in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*Authentic NewsAlert*
*وزیر تعلیم پنجاب مراد راس اسی ہفتے میں نئی ایجوکیٹرز پالیسی 2022 کا اعلان کریں گے*
*جلد پریس کانفرنس میں ایڈ کے بارے میں کنفرم تاریخ بتائیں گے*
19 - 0
ایجوکیٹرز بھرتی
#copied
السلام وعلیکم ۔۔۔!!
آج مورخہ 13 ستمبر بروز منگل ممبر educators jobs کی سمری کی اپڈیٹ کے لیے سول سیکریٹریٹ کا وزٹ کیا ۔ سمری فنانس ڈیپارٹمنٹ سے بغیر کسی اعتراض کے مورخہ 2022-9-6 کو ڈائری نمبر 1275 کے ساتھ چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی گئ ہیں۔
گزشتہ روز من گھڑت اور گردشی میسجز کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں. گزارش ہے کہ کسی بھی انتشاری یا گردشی میسجز سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
انشااللہ جلد ہی چیف سیکرٹری سے منظوری کے بعد چیف منسٹر آفس اور سی ایم کی منظوری سے یقینی ہو گی۔
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ امین
16 - 7
This channel is a source of Guidance from industry expert in every filed of life Like Education, Test Preparation, Scholarships, Interview Preparation, ECAT Test, MBBS Test, NTS, GAT, LAT, PPSC Tests etc.