Channel Avatar

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ... @UCjpkV1NSGf2ayzm9Bht4cJQ@youtube.com

27K subscribers - no pronouns :c

جس میرے پیارے بھائی اور بہن نے ان لائن گھر بیٹھ کر پیسے کمان


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 2 weeks ago

بہت دنوں سے میں نے ویڈیو پوسٹ نہیں کی کیونکہ میں بہت ہی منت سے اپ کے لیے ایک ویب سائٹ تلاش کر رہا تھا جو ویب سائٹ مجھے مل گئی ہے جس میں 100 پرسنٹ اوریجنل لائک ملتے ہیں ویڈیو پوسٹ کر دی ہے جا کے دیکھ لو اگلی ویڈیو کون سے اپلوڈ کروں

107 - 10

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 1 month ago

السلام علیکم ال یوٹیوب فرینڈز کیا حال ہے امید ہوگا اپ سب خیر خیریت سے ہوں گے اج کل میں بہت کم ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہوں بہت سے لوگوں کے ساتھ یہ پرابلم ارہی ہے کہ ان کو ویب سائٹ سے نہ ہی کچھ فالوور ملتے ہیں اور نہ ہی کچھ لائک ملتے ہیں بہت سے لوگوں کا وہ مسئلہ کلیئر کرنے کے لیے میں اس کا حل ڈھونڈ رہا ہوں کل میں کون سی ویڈیو اپلوڈ کروں

125 - 8

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 1 month ago

جن جن بھائیوں کے اکاؤنٹ فریز ہو چکے ہیں اور ویوز بہت ہی زیادہ کم اتے ہیں ان بھائیوں کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے میں نے یوٹیوب پر ویڈیو اپلوڈ کر دی ہے کہ ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ کیسے انفریز کرو نیو طریقے سے جائیں اور اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو ان فریز کریں اور اپنی ویڈیو فار یو پر چلائیں اور ملینز میں ویوز حاصل کریں اپ کے ٹک ٹاک پر کتنے ویوز اتے ہیں

165 - 5

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 1 month ago

جن جن بھائیوں کے ٹک ٹاک پر لائکس فالور ویوز انکریز نہیں ہو رہے ان کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اج میں اپ کو بتاؤں گا نیو ٹک ٹاک فری لائکس فالوور ویوز دینے والا ایپ وہ بھی بالکل فری میں نے کل ویڈیو پوسٹ کر دی ہے جا کے اسے لازمی دیکھیں اس میں میں نے بتایا کہ اپ کو ٹک ٹاک پر فری میں لائکس فالور ویوز کیسے ملتے ہیں وہ میں نے اپنے چینل کے لنک میں بھی لگا دیا ہے اپ کو کس چیز کی ضرورت ہے

139 - 18

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 2 months ago

السلام علیکم ال فرینڈز کیا حال ہے امید ہوگا اپ سب خیر خیریت سے ہوں گے فرینڈز انٹرنیٹ کی پرابلم کی وجہ سے اج بھی ویڈیو پوسٹ نہیں ہو گی پوسٹ بھائی جان کل سے ریگولر انشاءاللہ تعالی ٹائم سے ویڈیو ہو جائے گی کل میں کون سی ویڈیو یوٹیوب پر پوسٹ کروں

126 - 9

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 2 months ago

جن بھائیوں نے زیرو روپے سے ان لائن ارننگ کرنی ہے ان بھائیوں کے لیے خوشخبری ہے کل میں نے ایک اپنے چینل پر ویڈیو پوسٹ کی ہے اور اس ویڈیو کو میں نے اپنے چینل کے پن پر بھی لگا دیا ہے سب لوگ چینل کا وزٹ کریں اور اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں اور زیرو روپے سے اپنی ان لائن ارننگ شروع کریں اپ کہاں سے پہلے ان لائن ارننگ کر رہے ہیں

74 - 7

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 3 months ago

انٹرنیٹ کے ایشو کی وجہ سے تین دن سے کوئی بھی ویڈیو پوسٹ نہیں ہوئی اس کے لیے میں تمام فیملی سے معافی مانگتا ہوں اب انشاءاللہ کل سے 4 بجے سے 5 بجے کے درمیان ڈیلی ویڈیو پوسٹ ہوگی اپ سب کے ٹک ٹاک پر کتنے لائکس ہیں

139 - 38

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 3 months ago

جو بندہ ان لائن ارننگ کرنا چاہتا ہے اس کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے اپ زیرو پیسے ان لائن ارننگ سٹارٹ کر سکتے ہیں 100 فیصد ریل اینڈ ایکٹیو ایپ مل گیا ہے جس سے اپ فری میں ارننگ کر سکتے ہیں ویڈیو بنا کر ابھی نیو اپلوڈ کی ہے جا کر مکمل دیکھ لو اور اپنی ارننگ سٹارٹ کرو ارننگ کا وڈرا ایزی پیسہ جاز کیش میں ہوگا اپ ان لائن ارننگ کرتے ہیں یا

47 - 2

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 3 months ago

سوری ال فرینڈز میں ویڈیو پوسٹ نہیں کر سکا کچھ پرابلم کی وجہ سے پرانی ویڈیو پوسٹ ہو گئی ہے کہ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ ٹرن فریز کیسے کرتے ہیں سب لوگ جا کر وہ ویڈیو دیکھیں اور اپنے اکاؤنٹ ان فریز کریں اپ کے ٹک ٹاک پر کتنے ویوز اتے ہیں

130 - 18

Ch Jameel 00 . 900k views . 1 hours ago ...
Posted 4 months ago

سب سے پہلے میں اپ لوگوں سے معافی مانگتا ہوں کیونکہ میں نے اس ہفتے ریگولر ویڈیوز پوسٹ نہیں کی اج بھی ویڈیو پوسٹ نہیں کر سکا کچھ مسئلے کی وجہ سے اگر اپ کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر لائو سٹ اور ویوز انکریز نہیں ہو رہے تو اینڈ والی تین ویڈیو کو لازمی واچ کریں ریل ایپ بتائے ہیں تینوں ویڈیوز پوسٹ کی ہوئی ہیں اپ کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر کتنے لائکس ہو چکے ہیں

145 - 32