Channel Avatar

Taza Weather Update @UCjpPYqBzwFlObat54_CiPgg@youtube.com

102K subscribers - no pronouns :c

For latest weather updates from Pakistan. Please subscribe T


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Taza Weather Update
Posted 22 hours ago

لاہور میں مسلسل انٹرنیٹ سروس متاثر، عادل خانزادہ کے لائیو سیشن میں بار بار خلل پیدا ہوا جس کی وجہ سے شاید آپ کو بات سمجھنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا ہوگا۔ ہم جلد ایک ریکارڈ ویڈیو بھی اپلوڈ کریں گے۔

259 - 9

Taza Weather Update
Posted 22 hours ago

کراچی میں شدید گرمی، عادل عزیز خانزادہ کیساتھ تازہ ترین اپڈیٹس

21 - 0

Taza Weather Update
Posted 2 days ago

لاہور میں انٹرنیٹ کے مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے عادل عزیز خانزادہ لائیو نہیں کر پارہے ہیں۔ ہماری کوشش ہے جلد آپ تک لائیو اپڈیٹس پہنچائی جائیں۔

304 - 20

Taza Weather Update
Posted 4 days ago

عادل خانزادہ کیساتھ لاہور سے براہ راست

20 - 0

Taza Weather Update
Posted 4 days ago

اپڈیٹ - بدھ 16 اکتوبر 2024 - جیسا کہ عادل عزیز خانزادہ نے گزشتہ اتوار کو ایک لائیو سیشن میں کراچی کیلیے پیشگوئی کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ شہریوں کو آنے والے دنوں میں مزید گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آج صبح سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جار ہے۔ آپ کے علاقے میں کیسا موسم ہے؟ تبصرہ کرکے بتائیں

343 - 41

Taza Weather Update
Posted 4 days ago

لاہور میں آج پہلے دن ذاتی مصروفیات رہیں لہذا آپ اپڈیٹ کل دن میں دیکھ سکیں گے۔

221 - 12

Taza Weather Update
Posted 5 days ago

رات ایک بجے 15 اکتوبر 2024، عادل عزیز خانزادہ کیساتھ لائیو

11 - 1

Taza Weather Update
Posted 5 days ago

کچھ مصروفیات کی بنا پر آج دن بھر عادل خانزادہ کی اپڈیٹس نہیں آسکیں۔ کل سے ایک ہفتے تک عادل لاہور سے براہ راست اپڈیٹس دیں گے۔ منگل کے دن کی اپڈیٹ کچھ دیر بعد رات 1 بجے لائیو دیکھیے گا۔

323 - 14

Taza Weather Update
Posted 6 days ago

پیشگوئی اور امید کے مطابق بحیرہ عرب میں سسٹم کی وجہ سے شہر قائد کے جنوبی علاقوں صدر اور چند دیگر مقامات سے بوندا بادی کی اطلاعات ہیں۔ صبح کا آغاز بادلوں کیساتھ ہوا ہے۔

432 - 48

Taza Weather Update
Posted 6 days ago

کراچی میں عجیب سی بدبو، وجہ کیا ہے؟

22 - 2