السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں آپ کو اس چینل کے ذریعے سے نورانی قاعدہ تجوید اور قرآن مجید کے اسباق پڑھنے کو ملیں گے اور دین کی بہت سی باتیں سیکھنے کو ملے گی انشاءاللہ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کمنٹ باکس میں اپنی قیمتی رائے دیں اور کوئی کمی محسوس ہو تو اس سے آگاہ کیجئے فجزاکم اللہ خیرا۔ Brothers and sisters, through this channel you will۔ get to read the lessons of Noorani Qaida, Tajweed and Quran, and you will get to learn many things about religion. If so, please let me know