in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس
کراچی
۔
تاریخ: 14 مئی 2021
۔
ٹکرز
۔
آج شام کراچی سے لاہور کے درمیان چلنے والی
31آپ 32ڈاؤن جناح ایکسپریس کو بیک وقت معطل کردیا گیا ہے
اور اس کے مسافروں کو قراقرم ایکسپریس میں ایڈجسٹ کیا جائیگا
جب کے کراچی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی 5آپ 6ڈاؤن گرین لائن ایکسپریس
کو بھی بیک وقت معطل کیا گیا ہے۔
اور اس گاڑی کے مسافروں کو سر سید ایکسپریس میں میں ایڈجسٹ کیا جائیگا
۔
معطلی صرف آج کے دن کے لیئے ہے۔
نوٹ آج سر سید ایکسپریس رات 10 بجے کراچی کینٹ سے روانہ ہوگی اور براستہ فیصل آباد۔ لاہور ہو کر راولپنڈی جائیگی
2 - 0
As Salam o Aalikum
I am Muhammad Akram Pakistani Wanderer and lives in Lappeeranta, Finland. My ultimate goal to take you all travelling with me, so you can all see the world through my eyes. Don't forget to subscribe, Like, Comment + Share my videos so i can countinue to live my dreams of exploring this beautiful world.
Insta:thepakistaniwanderer