السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میں ہوں حافظ محمد عبداللہ اور آپ دیکھ رہے ہیں (Daily Quran Class) ۔قران کریم اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے اس امت کو تحفہ اور انعام ہے۔ موت کے وقت ساتھی بنے گا قبر میں بھی اور قیامت کے دن بھی ۔ قرآن کریم دنیا اور آخرت کی کامیابی کا ضامن ہے ۔کیا آپ دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئیے خود بھی قرآن کریم کو تجوید کے ساتھ سیکھیے اور دوسروں کو بھی قرآن کریم سکھائیں ۔حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور دوسروں کو سکھائے ۔حدیث شریف کا مفہوم ہے جو مسلمان قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں یہ تلاوت قیامت کے دن نور کا سبب بنے گی فضول ویڈیوز فحش ویڈیوز سے بہتر ہے کہ ہم قرآن کریم سیکھیں جو نجات کا ذریعہ بنے گا ۔ ناظرین کرام آپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی والا بٹن دبائیں اور ہر ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھیں تاکہ آپ قرآن کریم سیکھ سکیں ۔
Let's learn the Holy Quran with Tajweed which is the guarantee of success in this world and hereafter.
WhatsApp No:+92 0343 495 8276