ہم سب نے زندگی میں کوئی نہ کوئی ایک ایسی چیز یا شخص کھویا ہے 🍂🍁 جس کا نیم البدل ساری زندگی نہیں مل سکتا مگر پھر بھی ہم صبر کرتے ہیں,لیکن کب تک صبر کریں؟؟؟؟؟؟؟
آخری وقت تک صبر کریں ،جس طرح نماز زندگی کے اخری دن تک فرض ہے ویسے ہی صبر بھی زندگی کی اخری وقت تک فرض ہے!!!!