*کھو دینے کی تکلیف بڑی عجیب ہوتی ہے۔*
یونہی ساتھ چلتے اچانک بچھڑ جانے والوں کی یاد زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پہ کسک بن کر دل میں ابھرتی ہے
اور انسان ماضی کے ان لمحات میں واپس چلا جاتا ہے جہاں وہ اپنوں کے ساتھ کچھ محبت بھرے دن گزار چکا ہوتا ہے💦۔
*وَکَفٰی بِاللّٰهِ وَکِیْلاً۔*
اور اللہ ہی بطورِ کارساز کافی ہے۔