Channel Avatar

Freelancing with Sheeza Rana @UCisKrzq7w2AatP8BX4aI9Pw@youtube.com

624K subscribers - no pronouns :c

Assalam o alaikum! Welcom to "Freelancing with Sheeza Rana"


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 1 month ago

Empowering each other,enriching our knowledge. The learning campus was a hub of creativity, innovation and collaboration where I had the privilege of learning from and growing with a diverse group of thought leaders, entrepreneurs and professionals. Together, we explored new ideas, shared best practices and forged meaningful connections that will continue to inspire and motivate us in our pursuit of excellence.

#binance #binancesrilanka #Binancecampus

385 - 28

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 7 months ago

جس وقت میں نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا سوچا تھا تب میں یہی سوچا کرتی تھی کہ جن طریقوں سے میں ان لائن پیسے کماتی ہوں کیا لوگ بھی ان طریقوں سے کما سکیں گے کیا کوئی مجھ پہ اتنا اعتماد کرے گا کہ جس طریقے سے میں انہیں ان لائن کمانا سکھاؤں وہ اسی طریقے سےسیکھیں اور کما سکیں پھر اللہ کا نام لے کر میں نے کام شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اپ لوگ میرے ساتھ جڑتے گئے اور نہ صرف جڑتے گئے بلکہ جو کام میں نے اپ لوگوں کو سکھائے اپ لوگ وہ پریکٹیکلی بھی کرتے گئے اور الحمدللہ جو لوگ میرے بتائے ہوئے کاموں کے اوپر ڈٹے رہے اور کوشش کرتے رہے اج وہ اچھی خاصی ارننگ کر رہے ہیں اور جب اپ لوگ کمنٹ سیکشن میں ا کے یہ والے کمنٹس کرتے ہیں تو یقین کریں اس سے بڑی موٹیویشن اور اس سے بڑا ریوارڈ میرے لیے کچھ نہیں ہو سکتا الحمدللہ 🩷

https://youtu.be/VIDQYu7QSwY?si=R9EKf...

142 - 45

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 8 months ago

The bond between a mother and child is vital for emotional and psychological development. A mother provides not only physical care but also emotional support and security.A child cannot thrive without the presence of their mother……
As you all were asking for my absence from channel so it’s necessary to inform you that my mother is admitted in hospital and she needs your prayers….
Please pray for a quick recovery for my mother. She is going through a tough time and needs all the support she can get. Your kind thoughts and prayers can help her heal faster and give her strength during this difficult period.

Thank you for keeping her in your prayers."

Your Sister,
Sheeza Rana

132 - 34

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 10 months ago

میں نے سنا تھا جو آپ سے محبت کرتا ہے وہ آپ کے کہنے سے پہلے آپ کی ہر بات کو پوری کر دیتا ہے یقین کریں محبت کا یہ تقاضا اللہ تعالی کے علاوہ اور کوئی پورا نہیں کر سکتا سچی محبت صرف اللہ تعالی کی ذات کی طرف سے ہی ہو سکتی ہے اللہ تعالی ہی وہ ہستی ہے جو آپ کی دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتا اور آپ کے دل کی خواہش کو پورا کرتا ہے اور بے شک وہ اپنے ہر بندے کے ساتھ بہت منصفانہ سلوک رکھتا ہے۔۔۔۔۔

تو پھر آپ کس چیز سے پریشان ہو رہے ہیں یہی نہ کہ آپ محنت کر رہے ہیں آپ کمانا چاہتے ہیں آپ اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا چاہتے ہیں لیکن اس کے لئے آپ کو انتھک محنت کے بعد بھی کوئی کامیابی نہیں مل رہی ہے تو پریشان مت کھوئے کوئی نہیں دیکھ رہا تو اللہ تعالی تو ہے جو آپ کو دیکھ رہا ہے آپ کی محنت کو دیکھ رہا ہے اور اس سے بڑھ کر آپ کی نیت کو دیکھ رہا ہے تو خود پر بھروسہ رکھیےمحنت کرتے رہیے اللہ تعالی پر مکمل یقین رکھیے ایک دن آپ کی تمام دعائیں ضرور قبول ہوں گی اور اللہ تعالی اپ کو زندگی میں ایک اچھے مقام پر پہنچائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ ❤️

دعاؤں کی منتظر آپ کی بہن
شیزا رانا۔۔۔۔

441 - 49

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 1 year ago

جب ہم خود کو بدلتے ہیں تو پھر ہی اک اچھا نظام بنتا ہے، چاہیے وہ معاشرے کا ہو چاہئیے وہ سکول ہو یا گھر کا جب ہمارا کردار اعلیٰ ہوتا ہے تو نتیجے بھی اعلیٰ ہی ملتے ہیں بعد میں ہم کسی کو الزام نہیں دے سکتے اس کی وجہ سے نظام خراب ہے۔۔۔۔۔
جب خود کو بدلتے ہیں تو آہستہ آہستہ سب بہتر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔۔
بس تعلیم کو پڑھنے پر نہیں اس پہ عمل کی طرف بھی ہمیں زور دینا چاہیے ۔۔۔۔

شیزا رانا

560 - 50

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 1 year ago

Which kind of job do you love ?

210 - 68

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 1 year ago

کیا اپ اس چینل کے ذریعے فری میں کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں جو کےWithin a month مکمل کروا دیا جائے comment section میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔

368 - 225

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 1 year ago

Dear Subscribers,

As we celebrate the completion of one incredible year on YouTube, I want to express my deepest gratitude to each one of you. Your support, encouragement, and enthusiasm have made this journey truly remarkable. Here's to the memories we've created and the countless more adventures ahead. Thank you for being a vital part of our community!

Warm regards,
Sheeza Rana

654 - 94

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 1 year ago

Stop being okay with things you really are not ok with. Stop associating being a good person with how much you are willing to suffer in silence. You can be a kind person and still say "I am not ok with this". Being kind is not about being the human equivalent of a doormat.

778 - 90

Freelancing with Sheeza Rana
Posted 1 year ago

آپ لوگوں کی بھرپور فرمائش پر اس Channel پر آپ کو فری میں Courses provide کیے جا رہے ہیں وہ بھی بلکل فری

So, Vote for your fav course

256 - 72