Assalamu Alaikum friends
I am trying to convey religious information & News, Islamic stories and events, moral stories, Inspirational stories, stories of Sahaba and Waliullah, writings related to Urdu literature and many other interesting and knowledge-rich materials through my channel. Hope you guys will like and encourage this trifle.
You are requested to subscribe to the channel, like the video if you like it and share it with your friends.
Thanks
Naqeeb Ahmar
السلام علیکم دوستوں
میں نقیب احمر اپنے چینل کے ذریعہ آپ حضرات تک دینی معلومات و خبریں ،اسلامی حکایات و واقعات،اخلاقی کہانیاں ،ترغیبی کہانیاں، صحابہ کرام اور اللہ والوں کے واقعات ، اردو ادب سے متعلق تحریریں و دیگر بہت ساری دلچسپ اور علم سے بھرپور مواد پہنچانے کی کوشش کررہا ہوں ۔امید ہے کہ آپ حضرات پسند فرمائیں گے اور اس ناچیز کی حوصلہ افزائی کریں گے۔
آپ حضرات سے درخواست ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں،ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں اور اپنے دوستوں کو شیئر کریں ۔
شکریہ