Channel Avatar

AFkar ALvi @UCigKbWnhqk_-K1NT0nZ39_g@youtube.com

9.8K subscribers - no pronouns :c

ہم ایسے لوگ کہاں بار بار آتے ہیں Afkar Alvi


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

مرشد ہمیں دلاسے مکرر عطا ہوئے
مرشد ہمارے ہاتھ کو تھاما نہیں گیا

30 - 0

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

مرشد ہمارے واسطے بس ایک شَخص تھا۔۔۔
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی۔۔۔۔
#Eidhi

48 - 4

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

عشق ہے۔۔اور وہ بھی لاحاصل
کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے

وہ میری دسترس میں ہے لیکن
مسئلہ دسترس کا تھوڑی ہے۔۔۔

30 - 1

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

Rest in peace Aneela Azam.

32 - 4

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

اس سے پہلے کہ کوئی کندھوں پہ دیکھا جائے
جو اکیلا ہے , اسے رونے کو کندھا دے دیں

افکار علوی

is sey pehLy k ko,ee kandhon pey Dekha Jaye
Jo Akela hy , usay rony ko Kandha dey den

51 - 5

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

لوگ ڈر ڈر کے فوت ہوتے رہے
جو بتایا گیا وہ تھا ہی نہیں

افکار علوی

45 - 12

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

46 - 4

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

‏ایک عالم دین نے سچ بول کر صرف اس لیے معافی مانگ لی کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ مگر اسکا سچ گونجتا رہے گا۔
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں
وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں
#iStandWithMolanaTariqJameel

32 - 7

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

خدا نے آنکھ بنائی تھی دیکھنے کے لیے
نہ یہ کہ دیکھ کے اوروں کو مارنے کے لیے.

7 - 3

AFkar ALvi
Posted 4 years ago

میری طرف سے رمضان کریم کی آمد مبارک ہو. خوش رہیں آباد رہیں شاد رہیں آمین.

34 - 4