in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
قران کریم کی جو سب سے پہلی سورت نازل کی گئی وہ کون سی تھی ؟
1-سورہ الناس
2-سورہ الملک
3-سورہ علق
4-سورہ مریم
3 - 4
اپنا وقت ضائع مت کریں اج کا کام کل پر مت ڈالیں اپنے اعمال کو دیکھیے کہ کیا اپ اللہ والے اعمال کر رہے ہیں زندگی بہت مختصر ہے جتنے اچھے سے اچھے اعمال کر سکتے ہیں نیک عمل کر سکتے ہیں اس سے پہلے کہ ہمارا وقت ا جائے ان کاموں کو کریں شیطان کو مت سنیں کیونکہ شیطان مردود کا کام تو انسان کی بربادی ہے کیونکہ اگر اپ اللہ والے ہیں اور اپ شیطان کی نہیں سنتے پھر بھی وہ اپ کو گناہ کروانے پہ مجبور کرے گا اور اگر گناہ نہ کروا سکا تو وہ اپ کا وقت ضائع کرے گا @nazariyaislamwithfatimaali
5 - 5
فرمان مصطفی ﷺ ہے حدیث قدسی :
میری محبت ان لوگوں کے لیے واجب ہے
1-جو میری خاطر باہم محبت رکھنے والے ہیں
2-جو میری خاطر اپس میں مل بیٹھنے والے ہیں
3- جو میری خاطر ایک دوسرے کی زیارت (ملاقات) کرنے والے ہیں
4-جو میری خاطر ایک دوسرے پر خرچ کرنے والے ہیں
مالک 1739
(مشکوٰہ 5011)
4 - 3
The Qur'an is the complete guide of life In the light of Islam Qur'an provides guideline for all aspects of life our personal, social, material,moral, economic, political,legal and cultural, international and national insha'Allah we will discuss in the Nazariya Islam all basic topics including Qur'an,Ahadit (Hadees) , islamic waqaiat and topics.
Your support is necessary to us
Without your support we can't excell in our work
So please subscribe our channel
Like Share and subscribe