in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
مصیبت اور سختی کا آنا صحت اور ایمان کی نشانی ہے۔۔۔
#خواجہ_معین_الدین_چشتی_اجمیری_رحمتہ_اللہ_علیہ
80 - 12
خبردار !
درویش و فقراء کی بےادبی کرنے سے بدنصیبی کا دروازہ کھل جاتا ہے ۔ درویشوں سے الجھنے والے کی والے کی ہوا اکھڑ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
#حضرت_خواجہ_معین_الدین_چشتی_اجمیری_رحمتہ_اللہ_علیہ
65 - 5
صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ تعالی کے رنگ سے اچھا رنگ کس کا ہے۔ (البقرہ 138)
Peer Syed Mohammad Ahmad Shah Gillani Shb
61 - 7
مرشد کامل بھی قبلہ کی طرح ہوتا ہے
اگر دور سے بھی (مرشد) کی طرف رخ کر لیا جائے تو فیض حاصل ہوتا ہے
مولانا جلال الدین رومی(رح)
لوگ اپنا ظاہر سنوارتے ہیں
جبکہ پیرِ کامل ہمارا باطن بھی سنوارتے ہیں۔۔❤️
61 - 5