Channel Avatar

Mehfil Naat @UCiSYiRTyJ5vbdsy6XrGy-Ig@youtube.com

152 subscribers - no pronouns :c

Welcome to the Al Nouman saifi official ., This channel is c


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Mehfil Naat
Posted 1 year ago

New Naat Treee hours ago

1 - 0

Mehfil Naat
Posted 1 year ago

۔۔۔۔۔" جلوہ غوثیت ومجددیت" ۔۔۔۔پیر طریقت رہبر شریعت شیخ القرآن والتفسیر پیر عابد حسین سیفی صاحب رح راوی ہیں کہ ہماری زمینوں پر کام کرنیوالا ایک مزارع تھا اس کے سامنے کئی بار حضرت مبارک علیہ الرحمہ کا زکر ہوا اور مبارک صاحب رح کے نام کے ساتھ غوث جہاں کا لفظ استعمال کیاگیا بڑے تحقیراور تمسخرآمیز لہجے میں بولا سنا ہے غوث جہاں کے نام سے سوکھے درخت ہرے ہوجاتے ہیں تمھارے غوث جہاں کو بھی دیکھتے ہیں یہ کہا اور آرے سے چیری گئی لکڑیاں کے چھلکے جن کو گھن لگ چکا تھا کھینچ کرجدا کئے اور ویران وشورز زدہ زمین میں گاڑ دیئے کہ دیکھتے ہیں تمھارے غوث جہاں میں کتنی طاقت ہے الله کے فضل اور مبارک صاحب رح کی نگاہ کیمیا سے وہ تینوں لکڑیوں کے چھلکے اگے اور درخت بن گے نہ کبھی پہلے اس زمین میں سبزہ اگا اور نہ بعد میں وہ تین درخت آج بھی اسی زمین میں موجود ہیں اسی طرح ائمہ مجہتدین واکابرین امت نے جو تشریات مجددیت کی پیش کیں وہ سب بھی آپ پر صادق آتی ہیں

4 - 0

Mehfil Naat
Posted 1 year ago

من بندہ کہ مر ترا مریدم

8 - 0

Mehfil Naat
Posted 1 year ago

اور دنیا کی زندگی تو صرف کھیل تماشہ ہے( القرآن) 64;29

6 - 0