"Subscribe 👇My Viloging Channel👇"
ا۔ اسلام علیکم!
ہمارے چینل پر آپ کو کبوتروں🕊️ سے متعلق Shorts
ویڈیوز ملیں گی۔
یہاں پر آپ کو کبوتروں کی بریڈنگ، کبوتروں کی🦜 نسلیں، کبوتروں کی بیماریوں کے علاجات اور کبوتروں کے گھر 🏠 بنانے کے طریقے بھی ملیں گے۔
اس چینل پر Daily نئی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہے۔
ہماری مزید ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
آپ کی محبتوں کا شکریہ!
Admin •:• Muhammad Hasnain 🤩