السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
میرے چینل میں خوش آمدید. اسلامک بیانات اور کلپس سننے کے لیے
میرے چینل کو سبسکرائب کریں. اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو کامیابی نصیب کرے
اورہمیں پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے.
اور صحابہ کرام کی طرح زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
واحسن منک لم ترقط عینی
واجمل منک لم تلد السناء
خلقت مبراء من کل عیب
کانک قد خلقت کما تشاء