in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Happy New Year
*پوری قوم اور خصوصا" سب دوستوں،عزیزوں اور رشتہ داروں کو 2021 مبارک*
2021 کا پہلا دن جمعہ سے شروع ہے
اور 2021 کا اختتام بھی جمعہ کے دن ہو گا۔۔
اللّٰہ پاک سے دعا ہے یہ آنے والا سال جو جمعہ کے دن شروع ہو رہا۔۔
یہ ہم سب کی زندگیوں میں کھوئی ہوئی خوشیاں واپس لائے۔۔
جو بیمار ہیں ان کو شفا ملے۔۔ جو بے روزگار ہیں ان کو غیبی رزق ملے۔۔
جو بے گھر ہیں ان کو اپنا گھر ملے۔۔
جو بے اولاد ہیں ان کو نیک صالحہ اولاد ملے۔۔
جو اداس ہیں ان کی اداسیاں ختم ہوں۔۔
جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں ختم ہوں۔۔
آمین ثم آمین۔۔
اللّٰہ سے دعا ہے یہ آنے والا سال ہماری زندگیوں میں بہت خوشیاں لائے آمین ثم آمین یارب العالمین 💕 اس نئے دن کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت اور فجر کی نماز سے کریں۔۔۔ اللّٰہ ہمارے لیے آگے ہر آنے والے سال کو باعث رحمت بنائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
13 - 4
In this channel i will provide you all kind of clothing brands related information about new arrivals and sales.