in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*قرآنی معلومات*
س71. "تفسیر حقانی" کی کتنی جلدیں ہیں ؟
جواب: 8
س72. "جامع البیان عن تاویل القرآن" کی کتنی جلدیں ہیں ؟
جواب: 30
س73. "تفسیر الکبیر "کی کتنی جلدیں ہیں ؟
جواب: 30
س74. "تفسیر ضیاء القرآن " کی کتنی جلدیں ہیں ؟
جواب: 5
س75. دسویں صدی کی مشہور تفسیر کونسی ہے ؟
جواب: فتح الرحمن
س76. ساتویں صدی کی مشہور تفسیر کونسی ہے ؟
جواب: تفسیر قرطبی
س77. پانچویں صدی کی مشہور تفسیر کونسی ہے ؟
جواب: تفسیر احکام القرآن
س78. تفسیر کا آغاز کس دور سے ہوا ؟
جواب: عہد رسالت
س79. غزوہِ خندق کا ذکر قرآن مجید کی کس سورت میں کیا گیا ہے ؟
جواب: سورہ الاحزاب
س80. سورہ آل عمران میں کس غزوہ کا ذکر کیا گیا ہے ؟
جواب: غزوہ احد
0 - 0
اسلاميات جو سليبس | اِھي ايرياز ڪور ڪيو توھان جو اسلاميات جو پورشن حل ، فل مارڪس #Islamiat
شوکت علی نوناری حیدرآبادی
اسلامیات کا سلیبس (نصاب) اگر یہ ایریاز یاد کرلیے تو آپ کی اسلامیات حل ہو جائے گی 💯 مارکس
5️⃣ Part ( the end )
#spscjobs #اسلامیات #اسلامیات
#Islamiat #islamituindah

4️⃣ Part

3️⃣ Part

2️⃣ Part

1️⃣ Part
#spscjobs #اسلامیات #اسلامیات
#Islamiat #islamituindah
2 - 0
اسلامیات MCQ
Most repeated MCQS Islamiat Subject specialist
@highlight Ibn Muneer Phull
#islamicpost
#Islamiat
#MCQs #mcqchallenge #Islamyat
#معروضی_سوالات
#SPSC #spscjobs #SPSC_Screening_test
1 - 0
اسلامیات لیکچراری کی تیاری
سبجیکٹ اسپیشلسٹ اسلامیات
Subject specialist islamic studies
"Subject Specialist Islamic Studies چینل کا مقصد اسلامی تعلیمات، تاریخ، فقہ اور اسلام کے مختلف پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کرنا ہے۔ یہاں آپ کو قرآن، حدیث، اسلامی فلسفہ، اسلامی تہذیب و تمدن، اور دیگر اہم موضوعات پر ویڈیوز ملیں گی جو طلباء، اساتذہ، اور اسلامی علوم کے شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوں گی۔ چینل کو سبسکرائب کریں اور اسلامیات کے علم کو گہرائی میں سمجھنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔"