in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
الیکشن کے سبب دو روز کے التواء کے بعد
اساتذہ، طلباء، فضلاء، متعلقین اور ابنائے جامعہ ایک ہفتے کے لیے اپنی پروفائل بنائیں۔۔۔!
16 - 0
اپنی تائیں جنوبی پنجاب کے منفرد و مقبول ترین عالمی پروگرام جامعہ کنزالعلوم کوٹ ادو کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے، کچھ مہمانان گرامی کا وقت بھی الحمدللہ لیا جاچکا ہے، گاہے بگاہے جنکی آپ کو اطلاع ملتی رہے گی، زیادہ سے زیادہ اس اعلان کو محبین قرآن تک پہنچائیں اور پروگرام کی کامیابی کے لیے دعاگو رہیں...!!!
14 - 2
جامعہ کنزالعلوم کے آفیشل یوٹیوب چینل Al kanz media پر آپ حضرات کے تعاون و اعتماد کی بدولت 1000سبسکرائبرز مکمل ہوگئے ہیں، بقیہ احباب سے گزارش ہے کہ جلد از جلد چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ سابقہ عالمی محافل اور جامعہ کی دیگر سرگرمیاں بروقت آپ تک پہنچ سکیں۔۔۔!
14 - 0
یہ جامعہ کنزالعلوم عید گاہ قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو کا آفیشل یوٹیوب چینل ہے۔
انشا اللہ جامعہ کی سالانہ محافل اسی چینل پر نشر کی جائیں گی۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کے نشان کو دبائیں تاکہ ہر ویڈیو آپکو وقت پر مل سکے۔