Channel Avatar

Mahdavi Media @UCh8Hrmu9_HTngD1NU6_ADIQ@youtube.com

409 subscribers - no pronouns :c

﷽ نظریہ مہدویت ایسا موضوع ہے، جو صدیوں سے انسانوں کے درمیان


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

سردار شہید قاسم و شہید ابو مہدی المہندس

11 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

سردار قاسم سلیمانی✨🌹❤️

13 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

سردار قاسم کی التجا 🥺

8 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

برسی شہید قاسم سلیمانی

16 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

⚫اللہ کا فرشتہ جبرئیل حضرت زہرا کی بارگاہ میں

یہ روایت، جسے کبھی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی نقل کیا تھا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات کے بعد جبرئيل حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے پاس آتے تھے، ایک صحیح روایت ہے؛ ہم نے اس روایت کی سند پر نظر ڈالی ہے، سند معتبر اور بڑی ٹھوس ہے اور اس بات میں شک کی کوئي گنجائش نہیں ہے کہ جبرئیل آتے تھے۔ عبارت یہ ہے: "وَ کانَ یَاتیھا جَبرَئیلُ علیہ السّلام فَیُحسِنُ عَزاءَھا عَلَی اَبیھا." ہماری آج کی زبان میں کہا جائے تو وہ حضرت زہرا کے پاس برابر آيا کرتے تھے اور پیغمبر کی وفات کی تعزیت پیش کیا کرتے تھے؛ انھیں تسلی دیتے تھے؛ "و یخبرھا عن ابیھا و مکانہ" اور انھیں بتایا کرتے تھے کہ پیغمبر کس حال میں ہیں، عالم برزخ میں، خداوند عالم کے محضر میں، پیغمبر اکرم کے عظیم مقامات دکھایا کرتے تھے اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لیے تصویر کشی کیا کرتے تھے؛ "وَ یُخبِرُھَا بِما یَکونُ بَعدَھا فِی ذُرِّیَّتِھا" ان کے بعد مستقبل میں ان کی اولاد کے ساتھ کیا پیش آنے والا ہے - امام حسن علیہ السلام کا ماجرا، کربلا کا ماجرا، ا‏ئمہ علیہم السلام کے ماجرے اور حضرت بقیۃ اللہ الاعظم ارواحنا فداہ کا ماجرا ان سے بیان کرتے تھے؛ "وَ کَانَ عَلیٌّ علیہ ‌السّلام یَکتُبُ ذَلِک"( اصول کافی، جلد 1، صفحہ 458) امیر المومنین بھی بیٹھ کر یہ ساری باتیں لکھا کرتے تھے؛ یہ بہت اہم بات ہے۔

امام خامنہ ای،23 جنوری 2022

5 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں ہفتہ وار احیائے شب جمعہ و نظریاتی نشست بعنوان "سیرت فاطمیہ س" کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔۔

3 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

#شب_یلدا

1 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

تبین القرآن درس ۷۷
www.tbyeen.com

1 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

*🎙️ وحدت امت کانفرنس*
بعنوان:
_♦️وحدت دین کی پکار... تفرقہ دشمن کا ہتھیار♦️_

جس میں ملک بھر سے بزرگ علماء، عمائدین، اسکالرز، مذھبی رہنماء و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات شرکت فرمائیں گی.

*🎤 خصوصی خطاب:*
فرزند انقلاب، داعی اتحاد بین المسلمین حجت الاسلام استاد محترم سید جواد نقوی [حفظ الله]

بتاریخ: *18 دسمبر 2022 ، بروز اتوار*

🏢بمقام: *بلڈنگ NICL ، جناح ایونیو بلیو ایریا اسلام آباد*


_🔆تحریک بیداری امت مصطفیﷺ🔆_

2 - 0

Mahdavi Media
Posted 1 year ago

Dr. Javed Iqbal

1 - 0