Sialkot Pigeon Club channel is Official Channel for Pigeons and birds...
یہا ں آپ کو کبوتروں کے مطلق تمام ویڈیوز دیکھنے کو ملے گی۔ آپ کو اِس چینل پر پرانی نسلی اور ہائی پروازی کبوتر دیکھنے کو ملے گے ۔ ORGINALبریڈ کے کبوتر دیکھنے کو ملے گے اور ان کی HISTORYکے بارے میں استاد کے نگرانی میں بتایا جائے گا۔ کبوتروں کے استاد محترم اور شوقین کبوتر بازوں کے انٹرویوز دکھائے جائے گے۔ اگر آپ کبوتروں کی بیماری اور ہائی پرواز نسخے چاہتے ہیں تو جلدی سے ہمارے چینل Sialkot Pigeon Clubکو SUBSCRIBE کریں۔ اور جنہوں نے Subscribe کرلیا ہے انکا بہت شکریہ وہ ویڈیوز کو انجوئے کریں۔