یا اللہ_!🥀
میں ایک کھلونا مٹی کا_!
تیرے کن سے جو تخلیق ہوا_!
تیرے کرم نے ذی روح کیا مجھے_!
تیرے فضل سے ہستی قائم ہے_!
تیرے حکم سے سانسیں چلتی ہے_!
تو اول تو ہی آخر ہے_!
تو ظاہر تو ہی باطن ہے_!
ایک اور کرم فرما مجھ پہ_!
میرے سارے زنگ اتار دے_!
اور اپنا رنگ چڑھا مجھ پہ_!
جیسا تجھ کو پسند ہے_!
یا اللہ_!🥀
ایسا مومن بنا مجھے_!
آمین 😭😭😭