گلگتی حکیم کے نام سے یہ چینل بنایا گیا ہے۔ جسکا مقصد مختلف قسم کے امراض کا علاج قدرتی جژی بوٹیوں سے کیا جاتاہے ۔حکیم عپدلرحمان جو کہ گلگتی حکیم کے نام سے مشہور ہے ۔جو کہ خاندانی حکیم ہے .ہر قسم کا علاج قدرتی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے جو ھر قسم کے ساییڈ افیکٹ سے پاک ہے۔۲۴ سالہ تجربہ ہے ۔جڑی بوٹیوں سے علاج زمانہ قدیم سے چلا أ رہا ہے ۔بلکہ اگر بڑے ڈاکٹر خود بیمار ہو جایٔیں تو اپنا علاج حکیموں سے کرواتےہیں۔ کیوں کہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج ھر قسم کے ضرر سے پاک ہے۔اس کا فائدہ ضرور ہوتا ھے اور نقصان نہیں ھوتا۔۔