Channel Avatar

AL ASAR TV @UCgushz5FlC4d-UPYIQWGbeg@youtube.com

1.6K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

AL ASAR TV
Posted 1 month ago

👈تفسیر سورہ آل عمران آیت نمبر 179 استفادہ تفسیر نمونہ 📗 مؤلف ✍️ حجت الاسلام آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی حفظ اللہ

🌿آیت نمبر 179
`مَّا كَانَ اللَّهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى مَا أَنتُمْ عَلَيْهِ حَتَّى يَمِيزَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَجْتَبِي مِن رُّسُلِهِ مَن يَشَاءُ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَإِن تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوا فَلَكُمْ أَجْرٌ عَظِيمٌ۞

🌿ترجمہ:-
`خدا صاحبان ایمان کو ان ہی حالات میں نہیں چھوڑ سکتا جب تک خبیث اور طیّب کو الگ الگ نہ کردے اور وہ تم کو غیب پر مطلع بھی نہیں کرنا چاہتا ہاں اپنے نمائندوں میں سے کچھ لوگوں کو اس کام کے لئے منتخب کرلیتا ہے لہذا تم خدا اور رسول پر ایمان رکھو اور اگر ایمان و تقوٰی اختیار کرو گے تو تمہارے لئے اجر عظیم ہے

0 - 0

AL ASAR TV
Posted 1 month ago

3 - 0

AL ASAR TV
Posted 1 month ago

#Ramzan

1 - 0

AL ASAR TV
Posted 1 month ago

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کا قاتل کون تھا
جواب کمٹس میں بتائیں

2 - 2

AL ASAR TV
Posted 1 month ago

Dekho or dekhty reh jao gy share like and subscribe mat bholna 😲

2 - 0

AL ASAR TV
Posted 1 month ago

تحفہ یا علی ع مدد
بہت سے احباب ایسے ہیں کہ جو ہماری ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور پسند بھی کرتے ہیں مگر چینل کو سبسکرائب نہیں کرتے تمام سے گزارش ہے ہمارے چینل کو اور ہماری ویڈیو میں سے ان کو اگر کسی چیز کی ہدایت یا انفارمیشن ملتی ہے تو ہماری چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچائیں
 ‪@ALASARTV313‬ 

4 - 0

AL ASAR TV
Posted 6 months ago

امام علی علیہ السلام کی والدہ کا نام کیا تھا؟

0 - 0

AL ASAR TV
Posted 6 months ago

Live Friday prayer With Speech Of Ayatollah Syed Ali Khamenai

1 - 0

AL ASAR TV
Posted 8 months ago

insha'Allah kal 3:00 pm

1 - 0

AL ASAR TV
Posted 1 year ago

السلام علیکم تحفہ یا علی علیہ السلام مدد بہت سے احباب اس طرح کے ہیں کہ جو ہماری ویڈیوز کو دیکھتی ہیں اور پسند بھی کرتے ہیں مگر سبسکرائب نہیں کرتے ہمارے چینل کو تمام سے گزارش ہے اگر ہماری ویڈیو میں سے ان کو اگر کسی چیز کی ہدایت یا انفارمیشن ملتی ہے تو ہماری چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
‪@ALASARTV313‬

14 - 0