Channel Avatar

Mahmood Ahmad @UCgiE83w0PPC6Mf72LXahz8g@youtube.com

3.8K subscribers - no pronouns :c

Pakistan Zindabad


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Mahmood Ahmad
Posted 6 months ago

3 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 6 months ago

Like

1 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 6 months ago

*🥀اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑے گی*
*اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔*
*اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے*
*تو چند ماہ بعد بیوپاری خود انھیں آزاد کر کے کوئی دوسرا روزگار اختیار کر لے گا کہ اس میں کمائی نہیں۔*
*یعنی انھیں آزاد کروانا دراصل انھیں قید کروانا ہے۔*
*ایسے ہی کسی ہٹےکٹے، صحت مند، تندرست بھکاری کو بھیک دینا دراصل اس بزنس کی مارکیٹ ویلیو بڑھانا ہے۔*
*غربت ختم کرنا نہیں۔*
*جب اسے دن کے تین چار ہزار ملیں گے*
*تو یقیناً اپنے پورے خاندان کو اس کام پر لگائے گا اور دن بدن یہ بزنس پھلے پھولے گا۔*
*یہ لوگ دوسرے علاقوں میں بھیس بدل کر بھیک مانگتے ہیں اور لاکھوں کروڑوں روپے جمع کرلیتے ہیں۔*
*یعنی کسی پیشہ ور بھکاری کو بھیک دے کر آپ ایک بھکاری کم نہیں کر رہے*
*بلکہ دس مزید کو بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔*
*اگر ہم سب عہد کر لیں کہ بھکاریوں کو بالکل کچھ نہیں دینا تو سال بھر میں وہ سب کسی نہ کسی دوسرے کام کی طرف لگ جائیں گے کیونکہ پیٹ تو روٹی مانگتا ہے۔*
*سڑکوں،بازاروں میں پیشہ ور بھکاریوں کو صدقہ خیرات ہرگز نہ دیں*
*بلکہ اپنے جاننے والے اپاہج، بیوہ، یتیم اور غریب سفید پوش رشتہ داروں کو دیں*

0 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 7 months ago

کل رات عشاء کے بعد ابلیس پاکستان بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ایک آن لائن کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے
اور رمضان المبارک میں اپنی غیر موجودگی میں تاجروں کی سابقہ خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے
اور آ رہے رمضان کیلئے خصوصی ہدایات جاری فرمائیں گے
ابلیس سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ پاکستانی تاجر حضرات خصوصاً الحاج ٹائپ تاجر حضرات کبھی میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے
میں ایک ماہ قید رہتا ہوں تو میرا سارا کام یہ سنبھالتے ہیں
ذخیزہ اندوزی ، ناجائز منافع خوری ، ملاوٹ ، بے ایمانی کے جو طریقے ان تاجروں نے ایجاد کئے ہیں میں تو خود ان سے بہت متاثر ہوتا ہوں، مگر مجھے ایک بات کبھی سمجھ نہیں آتی، رمضان میں میری تعلیم و تبلیغ پر چل کر یہ تاجر اپنے مسلمان بھائیوں کا خون چوس کر کروڑوں روپے اکٹھے کرتے ہیں
پھر انہی پیسوں سے حج پہ جاتے ہیں
اور وہاں آ کر مجھے کنکریاں مارتے ہیں
یہ بڑی عظیم منافقت ہے
حالانکہ کنکریاں تو ان کو پڑنی چاہیے...

2 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 7 months ago

Subscribe 👍🏻🌹

5 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 8 months ago

Subscribe 👍🏻🌹

6 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 8 months ago

Subscribe 👍🏻🌹

3 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 8 months ago

Subscribe 👍🏻🌹

7 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 8 months ago

4 - 0

Mahmood Ahmad
Posted 8 months ago

Subscribe 👍🏻🌹

5 - 0