السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
الحمدلله مدرسة تعلیم القرآن مدنی آن لائن اکیڈمی کامیابی کی راہ پر گامزن!*
طلبہ و طالبات اور دیگر متعلقین کے اصرار پر *مدرسة تعلیم القرآن آن لائن اکیڈمی* کا یوٹیوب چینل بھی بنادیا گیا ہے ،تاکہ احیاء دین کا کام مزید بڑے پیمانے پر کیا جاسکے اور اکیڈمی کے مفید کورسز جو ایک طویل عرصے کے تجارب سے گزرے ہیں اور الحمدللہ اب تک بہت مفید ثابت رہے ہیں وہ مخصوص افراد تک محدود نہ رہیں بلکہ امت مسلمہ کے ہر فرد کیلئے بالخصوص اس کورس تک رسائی اور اس سے استفادہ کرنا ممکن ہو ، تاکہ ہر مسلمان مرد اور عورت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دئیے گئے احکامات اور اللہ کی اتاری ہوئی کتاب قرآن مجید پر عمل کرسکے!
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ان کورسز سے خود بھی استفاده حاصل کریں اور انہیں آگے اپنے متعلقین تک پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مسفید ہوسکیں۔۔۔۔
نیز یہ کہ جو بھی ان کورسز کی تمام ویڈیوز دیکھ کر کورس مکمل کرلیں وہ اکیڈمی کے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے ان کورسز کا جائزہ دے کر اپنی سند موصول کرسکتا ہے،
رابطہ نمبر برائے اکیڈمی:
+92 306 8336396