in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Assalam o Alaikum!
آج رات کو دو اقساط آئیں گی، گلمپس وغیرہ انسٹا اور ٹک ٹاک پہ شیئر کیئے تھے، اور بھی ہونگے شیئر تو آپ اکاؤنٹس ضرور وزٹ کر لیا کریں تاکہ آپ کو اپ ڈیٹس ملتی رہیں، اور ایپی سوڈ کے لیے تحمل کا مظاہرہ کیا کریں! جب بھی ریڈی ہوگی میں نے اپلوڈ کرنی ہی ہے نا۔۔۔ بہت بُرا بھلا کہنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔۔ ڈیلی ایپی سوڈز نہیں آئیں گی میرے چینل پہ میں بتا چکی ہوں تو روز روز آپ پھر انتظار نہ کیا کریں
تھوڑا سا ناول رہ گیا ہے بس، اس پہ اپنا پیار دکھا لیں، اسے انجوائے کرلیں
فلک عاصم کے فینز کے لیے ایڈٹس شیئر ہورہے ہیں
زیشا فینز ویک اینڈ کا ویٹ کریں
اور حورب فینز آج رات کی اقساط کے متعلق گلمپس دیکھیں
باقی جو ریڈرز پورے ناول کو ہی پسند کرتے ہیں وہ تو ہر کپل پہ ہی پیار دکھاتے رہتے ہیں، اپنے ریویوز بھی دیتے ہیں تو ان کا دل سے شکریہ 🤎🤎🤎
نیگیٹیوٹی سے خود بھی دور رہیں اور دوسروں کو بھی اس سے دور رکھیں
انسٹا اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ ⬇️
hamnakhannovels231
اکاؤنٹس فالو بھی کرلیں، اپ ڈیٹس کے لیے آسانی رہے گی
450 - 81
Assalam o Alaikum!
ہمارے کب سے لائٹ نہیں ہے، وائی فائی نہیں ہے اور ڈیٹا سے ایپی اپلوڈ نہیں ہورہی۔۔۔ ایک گھنٹے سے یہ ایک گھنٹہ ہی شو ہورہا ہے بس تو اب پھر میں صبح کروں گی اپلوڈ
جو جاگ رہے تھے وہ سوجاؤ سب
گڈ نائٹ ❤️🩹
300 - 73
Assalam o Alaikum!
میں قسط پہ کام کررہی ہوں سونے سے پہلے اپلوڈ کرکے سوؤں گی، ایپی سوڈ میں اگلی ایپی سوڈ کی اپڈیٹ بھی دیدوں گی تاکہ آپ لوگوں کو بلا وجہ انتظار نہ کرنا پڑے
مزید اپ ڈیٹس کے لیے انسٹا اور ٹک ٹاک اکاؤنٹس فالو کرلیں
hamnakhannovels231
340 - 52
Assalam o Alaikum!
ایپی سوڈ آج رات ٹائملی اپلوڈ ہو جائے گی، انسٹا اور ٹک ٹاک پہ پرومو گلمپس شیئر کیے ہیں، آپ اکاؤنٹس ضرور وزٹ کریں تھوڑی تسلی ہو جائے گی آپ سب کو ⬇️⬇️⬇️
hamnakhannovels231
ایپی سوڈ کی اپ ڈیٹ اکثر وہیں دے دی جاتی ہے تو آپ اکاؤنٹس فالو کرلیں تاکہ آپ کو بہت زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے
انشاء اللہ کوشش رہے گی کہ زیان کی ویلکم ایپی سوڈ کل سنڈے کو دیدوں چاہے لیٹ ہی سہی!
شکریہ🤎
335 - 43
Assalam o Alaikum!
ایپی سوڈ کل آئے گی، انسٹا اور ٹک ٹاک پہ اپ کمنگ ایپی کے گلمپس شیئر کیے ہیں آپ لوگ جا کر ضرور دیکھیں, لائکس اور کمنٹس ضرور کیجیئے گا 🙂↔️❤️
مزید اپ ڈیٹس کے لیے اکاؤنٹس فالو بھی کرلیں
hamnakhannovels
314 - 38
Assalam o Alaikum!
ایپی سوڈز پہ کام ہورہا ہے، رات کو دو ایپی سوڈ اپلوڈ کروں گی، ایک نو بجے تک دوسری گیارہ سے بارہ بجا دے گی
انسٹا اور ٹک ٹاک پہ ایک ایڈٹ بھی کل شیئر کیا تھا اس سے آئیڈیا لگا لیں کہ ایپی سوڈ کس پہ ہونگی ⬇️⬇️⬇️
hamnakhannovels231
ویسے سب کو آئیڈیا تو ہوگا ہی کہ اب ٹرن کس کی ہے
اور پریوئیس دونوں ایپی سوڈز پہ اچھا ریسپانس دینے کا بہت شکریہ ❤️
394 - 59
Assalam o Alaikum!
ایپی سوڈ آج یا تو بہت لیٹ ہو جائے گی یا کل آئے گی دن کے وقت۔۔۔ کچھ مصروفیت کی بنا پر ابھی تک ایپی لکھنا سٹارٹ نہیں کرسکی تھی۔۔۔ آٹھ بجے کے بعد لکھوں گی۔۔۔ رات کو ایپی سوڈ نہیں آئی تو انسٹا اور ٹک ٹاک پہ پرومو ضرور شیئر کروں گی ⬇️⬇️⬇️
hamnakhannovels231
مزید اپڈیٹس کے لیے اکاؤنٹس فالو بھی کرلیں
290 - 59
Assalam o Alaikum!
ایپی سوڈ گیارہ بجے تک اپلوڈ ہو جائے گی، آج کی ایپی سوڈ سے انسٹا اور ٹک ٹاک پہ پروموز شیئر کیئے ہیں، وہیں سے آئیڈیا ہو جائے گا کہ آج کی ایپی سوڈ کس پہ ہے
انسٹا اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ ⬇️⬇️⬇️
hamnakhannovels231
مزید اپڈیٹس اور پروموز کے لیے اکاؤنٹ فالو بھی کرلیں
258 - 38
Assalam o Alaikum!
ایپی سوڈ بارہ بجے سے پہلے اپلوڈ ہو جائے گی، انسٹا اور ٹک ٹاک پہ پروموز شیئر کیئے ہیں، آپ سب بھی گیس لگا سکتے ہیں کہ پہلا ایڈٹ کس کپل کا ہے اور دوسرا ایڈٹ کسکا
انسٹا اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ ⬇️⬇️⬇️
hamnakhannovels231
مزید اپڈیٹس اور پروموز کے لیے اکاؤنٹس فالو بھی کرلیں
220 - 16
Assalamualaikum 💞
I'm your writer Hamna Khan and a student of literature too. I'm starting this era of writing with you. Suggestions and reviews will be appreciated. I need your support, your love,and your attachment. You'll surely feel catharsis by witnessing the themes of love,loss and longing elaborated in my novels.
Do like and subscribe 🙌💓