ہماری مشن:
قرآن پاک و اھلبیت علیہم السلام کے اصولوں کے مطابق نوجوان نسل کی اسلامی تعلیم و تربیت، تاکہ تخلیقی صلاحیتیں بیدار ہوں اور نوجوانوں/بچوں کی سوچ اور تحریر میں بہتری آئے، اور امام زمانہ علیہ السلام کے ایسے مددگار مہیا کرنے میں ممدود و معاؤن ہوں گے کہ جو علم و معرفت سے آراستہ ہوں۔ انشاءاللہ
التماس دعا:
انجینئر محسن کاظمی