نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.
خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا۔
ہم سیاہی کے ہیں دشمن نہ سفیدی کے ہیں دوست
ہم کو آئینہ دکھانا ہے دکھا دیتے ہیں
( اقبال )
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے چینلNajmi Art 786میں آپ کا خوش آمدید ہے۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے یہاں ٹھیک ہوں۔۔ الحمدللہ..….
عربی اردو ہندی اور انگریزی خطاطی کی ویڈیوز بہت آسان طریقے سے اپ لوڈ کر رہا ہوں، اور بعض اوقات گرافٹس ویڈیوز بھی بناتا ہوں۔
میں خطاطی کو بہت ہی آسان طریقہ سے سکھانے کی کوشش کر رہا ہوں جسے کوئی بھی میری چند ویڈیوز کی مشق کر کے بہت تیزی سے پکڑ سکتا ہے۔ ہم آپ کو مفت آن لائن وڈیو کے ذریعے خطاطی لکھنے کا کافی آسان زبان میں ان شاءاللہ سکھادوں۔
( اگر آپ نے چینل سبسکرائب نہیں کیا ہے تو لال والا بٹن کو دباکر تھوڑا ہلکا کردے تاکہ موبائل بھی آپ کا صحیح سے چلے ) 😁😁😂😁