Channel Avatar

IK Knowledge Orchard @UCfzzXyQlQBi8fkufXgyrg-Q@youtube.com

2K subscribers - no pronouns :c

What is the importance of Mathematics? Mathematics is the mo


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

IK Knowledge Orchard
Posted 1 year ago

عجب رنگ پر ہے بہار مدینہ
کہ سب جنتیں ہیں نثار مدینہ
مبارک رہیں عندلیبو تمہیں گل
ہمیں گل سے بہتر ہے خار مدینہ

6 - 1

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

May Allah call out our names amongst those who have the chance to perform Hajj. Ameen. Hajj Mubarik.

4 - 1

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ

کسی دوسرے انسان کے لیے اپنی زبان پر مچلتے ہوئے تلخ لفظوں کو صرف اللہ کی رضا کے لیے روک لینے سے جو سکون ملتا ہے وہ اس سکون سے کہیں بہتر ہوتا ہے جو صرف وقتی طور پر کسی کو اپنی زبان کے نشتر سے زخمی کر کے مِلتا ہے اور اللہ کی خاطر جو بُرائی چھوڑی جائے وہ احساس اور وہ خوشی رُوح کو سکُون دیتی ہے، دل گھبراہٹوں سے پاک ہو جاتا ہے، دماغ فالتو کا شور مچانا بند کر دیتا ہے کیونکہ یہ احساس ہی بہت خوبصورت ہے کہ میں نے اللہ کی خاطر اپنے نفس کی خواہش کو قربان کر دیا.
اللہ پاک ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دیں۔

*آمین ثم آمین*

2 - 1

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

!!!!!!!!!!محروم کون ھے!!!!!!!!😓

*محروم وہ ھے!*
*جسے علم ھو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔ جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں۔*

*محروم وہ ھے!*
*جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھے اور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 5 منٹ لگتے ہیں۔*

*محروم وہ ھے!*
*جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض ۲ منٹ لگتے ہیں۔*

*یقیناً محروم وہ ھے!*
*جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کا ذکر نہ کرے۔

یقیناً محروم وہ ہے جس کو درود شریف پڑھنے کی توفیق ہی نہ ملے.

*أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔*

*اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔*
*اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رھے ھیں۔*

*یا اَلله! ھم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں۔*
*یا اَلله! ان سنتوں کی یاد دھانی ھمارے لئے، ھمارے والدین کے لیے اور جو اس یاد دہانی کو عام کرے، ان سب کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ بنا دے۔*
اللّہ پاک ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔
لا حول ولاقوۃ الاباللہ

*آمین ثم آمین ، یارب العالمین۔

2 - 0

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
‏ جو تھا جیسا تھا، چلا گیا تو تمام قصے ختم کیا...!!!!
ہم بحیثیت قوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کے ذمہ دار نہیں؟
کسی کی ذاتی زندگی کے معاملات کو بھی سوشل میڈیا پر مزاق بنا دینا ہمارے لیے ایک بہت معمولی سی بات ہے اور ہم کسی کی پوری زندگی کو بس اپنے لئے ہنسی مذاق کا ذریعہ سمجھ بیٹھتے ہیں۔۔۔💔

1 - 0

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

"آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے لوگوں کی خاطر اس کو ناراض نہ کیا کریں -آپ اس کی ایک مان کر دیکھیں وہ آپ کے لیے کیسے کیسے راستے بناتا ہے-جبکہ لوگوں کی خواہشات کا پیالہ کبھی نہیں بھرنا۔ آپ ان کے لیے کچھ بھی کر لیں نظر ان کو وہی آنا ہے جو آپ ان کے لیے نہیں کرپائے-زندگی کو اللہ کی حدود میں رہ کر گزاریں،آپ کی زندگی بہت خوبصورت ہوجائے گی-اللہ کے لیے کچھ چھوڑ کر تو دیکھیں اور پھر صبر کریں وہ آپ کے صبر کے بدلے میں آپ کو بہت بخت لگائے گا- یہ دنیا بھی دھوکا ہے اور یہاں کہ لوگ بھی آپ کا ہمیشہ ساتھ نہیں دیں گے- خود کی قدر کریں، خود کو جہنم سے بچائیں لوگوں کی خاطر رب کے احکامات سے منہ نہ موڑیں-"

6 - 1

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

چین کے یہ استاد ایک معاہدے کے تحت چینی زبان کی تعلیم دینے کے لیے کراچی یونیورسٹی میں موجود تھے اور پاکستانی طالب علموں کو مختصر اور لمبے دورانیہ کے چینی زبان کے کورسز کرواتے تھے۔

2 - 0

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

‏ایم ایس سی زوالوجی،ایم فل ایجوکیشن کرنے والی شادی شدہ خاتون، خوبصورت بچوں کی ماں
کراچی میں یونیورسٹی میں خودکش حملہ آور خاتون اپنے بچوں کے ساتھ۔۔

یہ پاکستان کی تاریخ میں خاتون کی مدد سے شائد پہلا حملہ ہے۔۔۔

2004 میں جو طریقہ کار ہمارے ساتھ اپنایا گیا وہی اپنایا جارہا ہے۔۔بلوچستان گینگ منظم ہورہے، قبائلی علاقوں میں حالات خراب ہورہے اور جبکہ تیسری طرف امپورٹڈ گورنمنٹ لائی گئی۔۔

کہتے ہیں سازش کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے گا جبکہ پاکستان پر خدانخواستہ جو مصیبت نازل ہونے والی وہ سب کو نظر آرہی۔پتہ نہیں یہ کس خوش فہمی میں بیٹھے ہیں۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt

0 - 0

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

*آپکوکیالگتاہےآپکےمرنےکی بعدآپ کے رشتےدار آپکی اولاد آپکےبہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے؟یہ اولادیں آپ کے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپ کے کہنے پراپنے لۓ نماز پڑھنے کیلۓنہیں اٹھتیں یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کرینگے جن سے آپ کی لڑائیاں ہی ختم نہیں ہوتیں یہ دوست آپکے لیے فاتحہ پڑھیں گے جو آج دین پہ آنے کیوجہ سے آپکامذاق اڑاتے ہیں۔ یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کرینگے جو عید کے عید ملتے ہیں اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گیۓ ہیں قیامت قریب ہے یہ افراتفری کا دورہے یہاں لوگ زندوں کو صدیوں تک بھولے بیٹھے ہیں مرنے کی بعد تجھے کون یاد رکھے گا اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے*👆

3 - 0

IK Knowledge Orchard
Posted 2 years ago

💫
*میں نے اللّٰه سے کہا، میں بہت پریشان ہوں دل کی گہرائیوں سے آواز آئی، فانی دنیا کے پیچھے کیوں بھاگی تھی؟💔🥺*

*میں نے اللّٰه کو بتایا میں غمگین ہوں۔ دل پھر بول اٹھا کس نے کہا تھا خاک کے پتلے سے امید لگاؤ؟💔🥺*

*میں نے پھر آنسو بھری نگاہ سے اللّٰه کو کہا مجھے واقعی بہت درد ہے، دل پھر چیخ پڑا جب مقصدِ حیات سے ہٹو گی درد ہی پاؤ گے ناں! 💔🥺*

*میں نے اللّٰه سے پھر کہا، یا اللّٰه یوں بار بار کا ٹوٹنا برداشت نہیں ہوتا😭💔*۔

*دل پھر بول پڑا، کتنی بے وقوف ہو تم۔۔۔۔۔ جتنی بار ٹوٹ کر بکھروگی اتنی ہی بار مضبوطی سے اٹھو گی! ✨*

*میں نے پھر کہا، یا اللّٰه مجھے لوگوں کے برے روئیے مت دکھا مجھے تکلیف ہوتی ہے 😔مجھ پر حقیقتیں منکشف نہ کر😔، دل پھر بول پڑا، حقیقتیں تم پر منکشف نہ ہو تو تمہیں کیسے پتہ چلے گا کہ اللّٰه سے زیادہ نہ تمہارا کوئی خیر خواہ ہے نہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے🥀❣️۔*

*میں نے پھر کہا، یا اللّٰه میں بہت تنہا پڑ گی ہوں😔۔ دل بے ساختہ پھر بول اٹھا "*
*تم کب تنہا ہو؟ ہر چیز کا خالق تمہارے ساتھ ہے۔۔۔۔، تیری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب۔ 🥺🤍🥀✨*

4 - 0