Channel Avatar

Pro Sports @UCfzYJAYtFkJQok14mZLVAKQ@youtube.com

105K subscribers - no pronouns :c

Welcome To Our Channel ( Pro Sports ) Thanks for visiting A


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Pro Sports
Posted 3 years ago

Live on Cric Fever

105 - 4

Pro Sports
Posted 3 years ago

Live on cric fever

97 - 5

Pro Sports
Posted 3 years ago

انشااللہ کل بڑا ٹاکرا بڑا میچ ہو گا سرزمین جہلم پر
#کشمیر 11 Vs #پنڈی_بوائز 🏆💯🏆
انشااللہ لائیو آن #Cric_Fever
کشمیر کی ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔ #خرم_چکوال #طاہری پنڈی #شکیل شاہ #سرمد ملک #قادرکشمیر اور ان کا سامنا پڑے گے #ماجد اسلام آباد #علی ندیم #احتشام ستی #سردار حسنین #خیام بٹ #بابر کٹر سے تو دوستو دیکھنا نہ بھولیے گا ❤

202 - 10

Pro Sports
Posted 3 years ago

❤ویلکم ❤ ویلکم ❤ ویلکم ❤ خاور الیون لاہور ویلکم ٹو گوجرخان پریمیئر لیگ 🏆🏆🏆
میاں چنوں ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد پہلی بار لاہور کی پوری سائیڈ انشاءاللہ آرہی ہے گوجر خان کی سرزمین پر 👍👍👍
ٹیم کیپٹن #بادشاہ_خان
ٹیم اونر #خاور_ایوب اینڈ #امین_جٹ
ٹیم سپورٹر #علی_اصغر_بھائی ❤💯❤
انشاءاللہ تمام میچز #Cric_Fever
فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل پر پر لائیو دکھائے جائیں گے 📣

273 - 18

Pro Sports
Posted 4 years ago

کیوں دوستو کیسی لگی کنگ تيمور مرزا کی بيٹینگ 🏏🔥❤
امتیاز سپورٹس کراچی
بہت بہت مبارکباد اونر عدنان امتیاز فخرے کراچی
شہید فیروز خان شاہ آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ گلوچ(سوات) فرسٹ پرائز 250000 امتیاز سپورٹس کراچی کی ٹیم (خرم چکوال، تیمور مرزا. زیبی بٹ ،اسد شاہ، داؤد پٹھان.،بہادر لیفٹی، صدام شاہ ،عمر پیسر، باچا خان، ضیاء الحق) کی ٹیم نے جیت لیا😍

فائنل میں تیمور مرزا نے شاندار اننگز ففٹی پلس سکور کیا ساتھ دیا بہادر لیفٹی نے بولنگ میں صدام شاہ، باچا خان ضیاء الحق نے ون سائیڈیڈ کر دیا
ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک کو اوپن کریں شکریہ ❤❤❤
https://youtu.be/xiFWIDZUxfA

748 - 26

Pro Sports
Posted 4 years ago

انشااللہ
Live on Cric Fever
Youtube and Facebook Like & Subscribe Friends ❤👍❤

273 - 16

Pro Sports
Posted 4 years ago

#جھلی_دنیا_ریس_کردی_اے_فخرے_وانڈو_تیمور_مرزا_دی_چیمپین♥️
فائنل میچ کا فیصلہ آخری بال پر
#پہلاانعام_150000_دوسراانعام_75000_تیسراانعام_20000
دوسرا سالانہ #حماد_مصطفی میموریل #فری_انٹری آل پاکستان کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ #دھمتھل_گجرات فخرے وانڈو فخرے پاکستان تیمور مرزا ہمراہ فخرے لیہ فخرے پاکستان صدام شاہ لیہ ٹیم اونر فخرے کولیاں حمید پاکستان ٹیپ بال کے بڑے سپانسر راجہ وسیم کی ٹیم چیمپین بادشاہ خان لاہور رنر اپ رہے ویل پلیڈ۔۔۔♥️♥️
ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں شکریہ
https://youtu.be/FY0hrFbS5sg

719 - 20

Pro Sports
Posted 4 years ago

🏏🏏🏏🏏♥♥♥♥ بڑا ٹورنامنٹ بڑی خوشخبری
دوستو جلدی سے اپنی ٹیمز انٹر کروا لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی انشااللہ ایک بہت بڑا ٹورنامنٹ گوجرخان بیول کی سرزمین پر تو شائقین کرکٹ آپ سب تیار ہیں ؟؟؟❤❤❤❤❤

282 - 23

Pro Sports
Posted 4 years ago

پنجاب ڈجکوٹ

کرکٹ والو کوئی پوچھے تو کہنا پنجاب پولیس آئی تھی اور سب کچھ اٹھا کہ لے گئی پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی🤲🤲🤲

260 - 8