DD I Media
youtube.com/@urwaddimedia?si=VBzJDysCyzJEiNZe
Sb dosto sa guzaresh hay ke mera new youtube channel subscribe krin
0 - 0
اس سال مجھ سے جو غلطیاں کوتاہیاں ہوئیں اور میں نے جن لوگوں کا دل دکھایا میں ان سب سے معذرت خواہ ہوں یہ سال میرے لیے ہمیشہ کی طرح اچھا ثابت ہوا اور میں اپنے تمام دوستوں کا اور خاص طور پر اپنے تمام سٹوڈنٹس کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اس معاشرے کی تلخیوں کو بھلا کر ایک نئے سال کا آغاز کرتا ہوں اور اللہ پاک سے یہ دعا بھی کرتا ہوں کہ یہ سال میرے لیے میرے گھر والوں کے لیے میرے رشتہ داروں دوستوں کے لیے میرے سٹوڈنٹس کے لیے اور خاص طور پر میرے ملک کے لیے بہترین اور با برکت ثابت ہو
0 - 0
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے۔
اگر کوئی برائی دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہیں رکھتے تو اسے زبان سے روکو اگر زبان سے روکنے کی طاقت نہیں رکھتے تو اسے دل میں برا سمجھو یہ ایمان کی آخری نشانی ہے۔
"نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی جنت کی سردار سیدنا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے یہ وصیت کی تھی کہ میرا نماز جنازہ رات کے وقت ادا کیا جائے اور مجھے رات کے وقت قبر مبارک میں اتارا جائے تاکہ کسی غیر محرم کی مجھ پر نظر نہ پڑے"
ہماری خواتین کے لیے یہ ایک سبق ہے۔
جن عورتوں لڑکیوں نے 12 ربیع الاول کی رات کو بازار دیکھنے نکلنا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو بازار دیکھنے کا اتنا ہی شوق ہے تو آج رات ہی بازار دیکھ لیں۔
کل 12 ربیع الاول کی رات کو باہر نہ نکلیں اس بابرکت دن کو خراب مت کریں۔ اپنی عزتوں کو محفوظ رکھیں۔
کیا میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ پیغام دیا تھا کہ ہماری عورتیں ننگے سر رات کو بازاروں میں نکلیں۔
اگر 12 ربیع الاول منانی ہے تو میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے اوپر عمل کریں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔
تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت کا تقاضا تو یہ ہے۔کہ ہم ان کے احکام پر عمل کریں۔ تو ہم سب کو چاہیے کہ ہم نماز قائم کریں۔
اور اس میں قصور وار جہاں پر عام لوگ ہیں وہیں پر ہمارے علماء کرام بھی ہیں۔ چاہے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں۔ ان کو چاہیے کہ وہ اپنا فرض سمجھتے ہوئے ہر جمعہ کی نماز میں اس بات کو بتائیں کہ ربیع الاول کے دن عورتیں اپنے گھروں میں رہیں۔
میں اپنا اخلاقی فرض پورا کر رہا ہوں۔ میں کسی کو اپنے ہاتھ سے یا زبان سے نہیں روک سکتا لیکن سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں۔ کل قیامت کے دن جب میرا اللہ مجھ سے پوچھے گا تو میں وہاں پر جواب دے دوں گا کہ میرے اللہ جتنی میری استطاعت تھی میں نے اتنا کام کیا۔
کل قیامت کو اگر میرا اللہ پوچھے گا کہ وہ کون لوگ ہیں۔ جنہوں نے 12 ربیع الاول بازار نہیں تو میں حضرت ابوبکر حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی حضرت حسین حضرت حسن امام ابو حنیفہ امام احمد امام مالک امام شافعی اور احمد رضا خان بریلوی کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔
12 ربیع الاول کو منانا ہے تو اسلامی طریقوں سے مناؤ۔ مسجدوں کے اندر نبیکریم صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کی محفلیں کرواؤ
میرے نبی کے طریقوں کو لوگوں کو بتاؤ اور ان پہ عمل کرنے کا حکم دو
میری کسی بات سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو رب کے حضور معافی کا طلبگار ہوں۔
وسلام
اللہ حافظ
2 - 0
I am Urwa Akhtar Shaheen
My Channel Name Urwa Islamic Info
News And Sports
* "Urva Islamic Info provides concise and informative Islamic knowledge."
* "Discover authentic Islamic teachings with Urva Islamic Info."
* "Welcome to Urva Islamic Info! Our channel is dedicated to sharing accurate and insightful Islamic information. From Quranic verses and Hadith explanations to contemporary Islamic issues, we strive to provide a comprehensive understanding of Islam. Join us on our journey to deepen your faith."
* "Urva Islamic Info offers a platform for learning and exploring the beauty of Islam. We delve into various aspects of Islamic teachings, including faith, worship, morality, and history. Our aim is to inspire and educate Muslims of all ages."
* "Looking for reliable Islamic guidance? Urva Islamic Info has you covered! We break down complex topics into easy-to-understand explanations. Subscribe now and embark on a spiritual journey with us."
*