اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو ایمان والوں کے لیے شفا اور رحمت قرار دیا ہے... اس لیے یہ بات احادیث اور قرآنی آیات سےثابت شدہ ہے کہ دنیا کی تمام جسمانی اور روحانی امراض کا علاج قرآن پاک کی آیات سے ممکن ہے... ہم نے the path of Quraan کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے امید ہے کہ آپ اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے...