السلام وعلیکم
ہمارے اس چینل پر قرآنِ کریم کی تفسیر اور احادیث مبارکہ بیان کی جاتی ہیں
جو بھی بیان کیا جاتا ہے وہ حق اور سچ ہی بیان کیا جاتا ہے غیر جانبدار ہوکر بیان کیا جاتا ہے بحمد اللہ
تحقیقی مواد ہی اپ لوڈ کیا جاتا ہے بحمد اللہ
ہمارا مقصد اسلامی تعلیمات کو بیان کرنا ہے اور اسلام کی عظمت کو بیان کرنا ہے تاکہ لوگ اسلام کے قریب ہو ۔
اور ہمارا مقصد یہی ہے کہ
تمنا درد دل کی ہے کہ اس دنیا میں کوئی کام کرجاؤ
ہوسکے تو خدمت اسلام کرجاؤ
آپ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق اور سچ بیان کرنے
اور اس پر خلوصِ دل سے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
تمام دوستوں سے التماس ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں جزاک اللّٰہ خیرا