Channel Avatar

Zara Tabsara Ho Jaye @UCf_R9QjruKqaG4dnmvJXiLA@youtube.com

3.8K subscribers - no pronouns :c

Asslam o Alaikum...!! "Passionate Educator | Inspiring thr


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 1 week ago

‏نام: کچے کا ڈاکو
قابلیت: ایف اے
تربیت: کاکول اکیڈمی
مہارت: اغوا، تشدد، نازک اعضا پر اینٹیں باندھنا، کرنٹ لگانا، وغیرہ وغیرہ
پیشہ: پراپرٹی ڈیلنگ
تجربہ: ستر سال
رہائش: ڈی ایچ اے
سالانہ خرچہ: 22 سو ارب
اوپر کی آمدن: ڈیڑھ سے دو کھرب
ذرائع آمدن: تیل کی سمگلنگ، زمینوں پر قبضہ، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان
اولاد: بیرون ملک
والد: نامعلوم
والدہ: ڈالر کے عوض بیچی جاچکی!!!

4 - 0

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 4 months ago

0 - 1

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 5 months ago

‏شاہ دولہ پیر کے چوہے فوجی افسر و سپاہ

کیا آپ جانتے ہیں کہ فوجی چھاونیاں اور کنٹونمنٹس کا باقاعدہ آغاز کہاں سے ہوا ؟ جی ہاں! دنیا میں پہلی مرتبہ جس فوج کو باقاعدہ چھاونیاں بنا کر عام عوام انکی سوچ مزاج اور دسترس سے علیحدہ اونچی اونچی دیواروں کے پیچھے رکھا گیا وہ فوج کی بیک وقت ماں اور باپ برٹش انڈین آرمی تھی۔ جب انگریز نے اس فوج کی مدد سے پورے ملک پر قبضہ کیا اور انہیں آگے چلایا تو انہیں معلوم تھا کہ ہم نے انہی لوگوں کی مدد سے انہی پر حکومت کرنی ہے۔ اگر یہ عوام میں گھل مل کر رہیں گے عوام میں رہیں گے تو عوامی مزاج اور عوامی سوچ انکے دماغوں پر غالب آجائے گی۔ جس سے ان میں سوچنے سمجھنے اور بلآخر ردعمل دینے کی صلاحیت پروان چڑھے گی۔ لہذا انگریز نے اس فوج کے لیے علیحدہ چھاونیاں بنانے کا آغاز کیا۔

دنیا کی پہلی باقاعدہ جدید طرز کی چھاونی پلاسی کی جنگ کے بعد کلکتہ کے نواح میں انگریز نے قائم کی۔ پاکستان کی بڑی چھاونیاں جیسا کہ کراچی کوئٹہ لاہور پشاور راولپنڈی سبھی انیسویں صدی میں قائم ہوئیں۔ یعنی ان پانچ میں سے سب سے آخر میں کوئٹہ چھاونی قائم ہوئی وہ بھی 1876 میں قائم ہوچکی تھی۔ اب یہی وہ برٹش فوج تھی جو وراثت میں پاکستان کو ملی۔ ڈھانچہ ، یونٹس اور رجمنٹس کے نام ، رینکوں کے نام ، یونیفارم پر لگائی جانے والی پٹیاں ، ایک ایک چیز اس فوج نے برٹش فوج سے کاپی کی۔

آپ لوگ اندازہ لگائیں کہ یہ کس قدر لکیر کے فقیر ثابت ہوئے کہ مرنے والوں کے جنازوں پر فوجی بینڈ بجانا اور انہیں خراج تحسین پیش کرنا برٹش فوج کا رواج تھا۔ یہ ان کا طریقہ کار اور مزاج تھا۔ لیکن آج بھی پاکستان کی فوج میں ہر جگہ ایک فوجی بینڈ ہوتا ہے۔ جو کسی بھی میت جنازے پر اپنے تمام واجے اور ڈرم اٹھا کر پپ پپاں پ پپ کرکے مردے کو بھی بے آرام کرتا ہے اور اسلامی تعلیمات اور کلچر کے کان بھی پھاڑتا ہے۔ یعنی ابھی تک اس فوجی بند دماغ میں کسی افسر کو یہ تک سوچنے کی توفیق نہیں ہوئی کہ کسی مسلمان کے مرنے پر برطانوی طرز کا بینڈ ہم اسکے تابوت کے سر پر کھڑے کیوں بجا رہے ہیں؟

ایک فوجی جب فوج میں بھرتی ہوجاتا ہے تو اسکا نارمل انسانی رویوں سے رابطہ مکمل کاٹ دیا جاتا ہے۔ اسے کھانے پینے پہننے کھیلنے کودنے تک کے وہ طریقے زبان اور رواج سکھا دیے جاتے ہیں جو آج سے دو تین سو سال پہلے انگریز افسران کے ہوتے تھے۔ خود سوچیں کہ گالف کہاں برصغیر کے مزاج کیساتھ میل کھاتا ہے؟ تمبولہ کہاں پیدا ہوا ؟ ایک ایک چیز جو ان سے جڑی ہے اس کا خیال آرہا ہے تو حیرت ہورہی ہے۔ انکی دعوتوں اور میسوں میں مینیو پر لکھے کھانوں کے نام ویسے لکھے جاتے ہیں جیسے انگریز دور میں لکھے جاتے تھے۔ پکایا اور کھایا وہ جاتا ہے جو انگریز دور کا چلن ہوتا تھا۔

ان کے دوست ، احباب ، بچے ، خاندان ، کام سب ایک ببل میں قید ہوجاتا ہے۔ سکول ،کالج ،ہسپتال ،کھیل کا میدان ، مارکیٹ سب کچھ انہیں چھاونی کے اندر دستیاب ہوتا ہے۔ اب جدید دور میں جب دنیا کے لیے ٹیکنالوجی اور انفارمیشن کے نئے نئے دروازے وہاں ان پر سخت سکروٹنی ہے۔ انکی کیبل پر کونسا نیوز چینل چلے گا اور کونسا نہیں یہ جرنیل فیصلہ کرے گا۔ انکے واٹس ایپ گروپس میں کونسا مواد جائے گا اور کونسا نہیں یہ جرنیل فیصلہ کرے گا۔ یہ کونسی ویب سائٹ کھول سکتے ہیں اور کونسی نہیں جرنیل فیصلہ کرے گا۔ یوں ایک مخصوص ماحول میں رکھ کر اور ہر طرف پابندیوں کی دیوار کھڑی کرکے انکے دماغوں کو مفلوج کردیا جاتا ہے۔

بالکل ویسے جیسے روایت کے مطابق شاہ دولہ پیر کے دربار پر بچوں کے سروں پر لوہے کے مضبوط سے برتن باندھ دیے جاتے ہیں انکے دماغوں کی گروتھ نہیں ہوپاتی اور پھر ان سے ساری زندگی بھیک منگوائی جاتی ہے۔ فوج افسروں اور سپاہ کے سروں پر چھاونی بنا کر لوہے کے مٹکے چڑھا دیتی ہے۔ انہیں نارمل انسان نارمل زندگی نظر ہی نہیں آتی اور یوں پھر ان مفلوج دماغوں سے جنگیں لڑوائی جاتی ہیں، نہتے اور معصوم لوگ قتل کروائے جاتے ہیں، جرنیلی مفاد جرنیلی توسیع اور جرنیلی تعیناتی کے لڑائیاں یہ لوگ لڑتے پھرتے ہیں۔

0 - 0

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 5 months ago

‏جنرل سید عاصم منیر شاہ بطور فوجی دفاعی امور کے ماہر تو ہیں ہی۔ انہوں نے ثابت کیا کہ وہ سیاسی و ریاستی امور میں بھی وہ ید طولی رکھتے ہیں ۔ معیشت کی بحالی کے لئے ان کی کاوشوں کا تو ایک زمانہ گواہ ہے۔ عالمی سطح پر بھی ان کے روابط کمال کے ہیں ۔ اوپر سے وہ حافظ کل قرآن بھی ہیں۔ عربی زبان پر مہارت رکھتے ہیں۔ اسلامی امور پر ان کی گرفت بھی دیدنی ہے۔ خطیب اور موٹیوشنل سپیکر بھی ایسے کہ وہ بولیں اور سنا کرے کوئی ۔ساری فوج اس طرف تو دیکھتی ہی ہے جس طرف آرمی چیف دیکھتا ہے لیکن عاصم منیر کا وہ مقام یے کہ وہ جس طرف دیکھتے ہیں پوری پارلیمنٹ اس طرف دیکھتی ہے۔ یہ انہوں کا خاصہ ہے بلاول بھٹو جیسے جوان اور مریم نواز جیسی خاتون بیک وقت جنرل صاحب کی محبت کا دم بھرتے ہیں۔ نواز شریف جیسے جمہوری اور آصف زرداری جیسے سب پر بھاری جنرل صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا سعادت سمجھتے ہیں۔ مولانا جیسے زیرک سیاستدان اور حافظ نعیم جیسے جوان لیڈر جنرل صاحب کے چہرے پر آنے والے کسی اظہار ناراضگی کے تصور سے بھی ڈرتے ہیں۔
جنرل صاحب کے رعب و دبدبہ کا مقام تو یہ ہے بڑے بڑے انقلابی لیڈر انقلاب تو دور کی بات سیاست سے ہی ریٹائر ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔
ایسا رہنما و قائد و سالار و نجات دہندہ پاکستان قوم اور امت مسلمہ کو کہاں سے ملے گا۔ آج اگر ایوب خان ، جنرل ضیا یا جنرل مشرف میں سے کوئی ذندہ ہوتا تو جنرل عاصم کے دست اقدس پر بیعت کرنا فخر سمجھتا۔ان کو اپنا گرو اور پیر مرشد قرار دیتا اور یہ اقرار کرتا کہ آپ تو ہمارے بھی باپ نکلے
جنرل عاصم جیسے لوگ صدیوں بعد بھی مشکل سے پیدا ہوتے ہیں۔لہذا روز روز ترمیم کرنے بجائے ایک یہ مرتبہ مشترکہ اجلاس بلا کر جنرل سید عاصم منیر شاہ کو تا حیات امیر المومنین، خلیفہ المسلمین و سلطان المعظم قرار دے دیا جائے۔ اور پوری امت مسلمہ کے حکمرانوں سے جنرل صاحب کے دست اقدس پر بیعت لیکر اسلام کی عالمی خلافت کا اعلان کردیا جائے۔۔۔
جاری یے۔

3 - 2

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 8 months ago

14 اگست 2024 ، جشن آزادی کے موقع پر :

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج دورہ کراچی کے موقع پر پاکستان میں شدید غذائی قلت کا شکار 29 ہزار سے زائد بچوں کے لیے 486 میٹرک ٹن ہنگامی غذائی امداد جاری کردی۔
اس امداد کے علاوہ، امریکا نے 3 لاکھ 17 ہزار سے زائد ماؤں اور بچوں کی دیکھ بھال سمیت ضروری غذا فراہم کی ہے، جبکہ ماؤں اور بچوں کے طبی معائنہ سمیت علاج کے خاطر یونیسیف اور مقامی سطح پر صحت کی خدمات سرانجام دینے والوں کو مدد فراہم کی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے 7 لاکھ 79 ہزار فرنٹ لائین ہیلتھ ورکرز کو غذائی قلت کی روکتھام میں کردار ادا کرنے کے قابل بنایا اور مقامی سطح پر دائیوں کو درکار آلات فراہم کیے تاکہ ضروریات برائے زچگی صحت کو پورا کیا جائے۔
لاکھوں پاکستانیوں کو تاحال ہنگامی امداد کی ضرورت ہے، تاہم امریکا کیجانب سے 2022 کے سیلاب سے متاثرہ غریب ترین طبقات کی امداد کا سلسلہ جاری رہے گا۔

#foodaid #USPAK

0 - 0

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 8 months ago

Yes, it is true that Fiverr has recently taken steps to mark Pakistani freelancers as "unavailable" due to widespread internet disruptions in the country.
These disruptions are mainly linked to the introduction of a new firewall system by the authorities, which has resulted in slower internet speeds and connectivity issues.
Fiverr made this decision to prevent delays in order fulfillment and to protect freelancers' ratings, as unstable internet could lead to missed deadlines and communication breakdowns with clients

This move has caused concern among the freelance community in Pakistan, as many rely on platforms like Fiverr for their livelihoods. However, Fiverr has stated that they are closely monitoring the situation and will adjust their policies as necessary.

1 - 0

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 9 months ago

The standout Turkish shooter at the 2024 Olympics was Yavuz Çetin. He made headlines for his impressive performance, contributing significantly to Turkey's success in shooting events #YavuzÇetin

0 - 0

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 9 months ago

فوج مکمل طور پر غیر سیاسی ہے۔ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی اور نہ ہی عدالتی معاملات میں.

0 - 0

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 9 months ago

پاکستان میں جہاں جہاں قدرتی وسائل ہیں
ویہاں ویہاں سیکورٹی مسائل ہیں

میں کچھ دنوں سے یہی سوچ رہی تھی کہ ہماری افواج پاکستان اپنا قیمتی ٹائم خیبر پختون کے ضلع بنوں میں کیوں ضائع کر رہی ہے جبکہ ان کے آگے پورا پاکستان کے سیکیورٹی مسائل درپیش ہیں، ذرا سی تحقیق کی تو مجھے پتہ چلا اور میں یہاں شیئر کر رہی ہوں ک:::

خیبرپختونخوا، خاص طور پر بنوں کا خطہ اپنے سنگ مرمر کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس خطے میں سنگ مرمر کی مختلف اقسام ہیں، جو اپنے معیار کی وجہ سے بے حد قابل قدر ہیں اور تعمیر اور سجاوٹ میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں۔ اس علاقے سے سنگ مرمر کو اس کی جمالیاتی کشش اور استحکام کے لیے اکثر تلاش کیا جاتا ہے۔


#KPKMarble
#BannuMarble
#PakistaniMarble
#MarbleCraftsmanship
#MarbleDesigns
#BannuStone
#MarbleQuarries
#LuxuryMarble
#NaturalStone
#MarbleIndustry
#MarbleArt
#MarbleArchitecture
#KPStoneCraft
#StoneWork
#BuildingWithMarble

1 - 0

Zara Tabsara Ho Jaye
Posted 9 months ago

بنی اسرائیل نے جب اپنے رب کے احکامات کو فراموش کر کے بتوں کی پوجا شروع کر کے سفاکی ، سرکشی اور بدفعلی کو اپنا شعار بنایا تو اللہ تعالیٰ نے ان پر ''جالوت ‘‘ نامی ایک قوم جسے ''عمالقہ ‘‘ کہتے ہیں ، مسلط کر دی۔

#AncientIsrael
#BaniIsraelHistory
#BiblicalTimes
#IsraeliteHeritage
#HistoricalIsrael
#AncientCivilizations
#BiblicalHistory
#IsraeliteCulture
#OldTestamentEra
#IsraeliteLegacy

1 - 1