*✍️حضرت مولانا ابرار الحق رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ* جب کوئی مدرسہ مالی بحران کا شکوہ کرتا ہے تو مُجھے معاً خیال آتا ہے کہ وہاں قرآن کریم کی تعلیم صحت کے ساتھ نہیں ہو رہی ہے، وہ فرماتے تھے کہ نا ممکن ہے کہ قرآن کریم کی تعلیم پر توجہ دی جائے اور ادارہ مالی بحران میں مبتلا ہو ، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ بڑا غیور ہے، اس کی غیرت کس طرح گوارہ کر سکتی ہے کہ اس کے کلام مجید پاک کا حق ادا کیا جائے اور حق ادا کرنے والے پریشان حال ہوں۔۔۔
واقعی حضرت کی بات سو فیصد صداقت پر۔
اب ہرایک مدرسہ والا اپنا معائنہ کرسکتا ہے
استادالعلماء حضرت راے پوری کی وراثت و ارشادوں کے حقیقی محافظ علامہ و مولانا شیخ عبدالسلام صاحب شیخ الحدیث مدرسہ شاہی مرادآباد کا ابھی ابھی انتقال ہوگیا ہے آپ سبھی حضرات سے دعا کی درخواست ہے۔
حضرت اقدس مولانا منیر احمد صاحبؒ کالینا ممبئی
آج سات رمضان المبارک، پیر کی صبح شریعت وسنت کی اتباع واشاعت اور قرآن کریم کی خدمت والی مبارک زندگی حسن اخلاق کے ساتھ گذار کر اپنے مشفق ومہربان پروردگار کی خدمت میں حاضر ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی تمام تر دینی خدمات و عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور جملہ لواحقین ، متعلقین اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین !
❤️❤️❤️Alhamdulillah 1K (21.05.2021)❤️❤️❤️
❤❤❤Alhamdulillah 2K (06.03.2022)❤❤❤
❤❤❤Alhamdulillah 3K (29.10.2022)❤❤❤
❤❤❤Alhamdulillah 4K (11.04.2023)❤❤❤
❤❤❤Alhamdulillah 5K (23.11.2023)❤❤❤
❤❤❤Alhamdulillah 6K (19.04.2024)❤❤❤