وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
السلام علیکم!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں نعمان ملک جو کہ تمام شوقین بھائیوں کے شوق میں مزید اضافہ کے لے کام کر رہا ہوں تاکہ ان کو روزانہ منڈی کی صورتحال اور ریٹوں سے آگاہ کر سکوں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں تاکہ آنے والی وڈیو آپ کے لیے کارآمد ھو
ہماری وڈیو کے ذریعے جو بھی جانور خریدا گیا اس کے ذمہ دار چینل والے نہیں ھو گے اس لیے جو بھی جانور آپ نے خریدنا ہے آپ اپنی ذمہ داری سے خریدیں گے کیونکہ ھمارا جانور کے خرید و فروخت کا کام نہیں
اپکا خیرخواہ۔۔۔۔۔ نعمان ملک
03070590028